ایم ایس ورڈ 2010 ونڈوز7 میں اردو ٹائپنگ کا ایک مسئلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے بھائیو مجھے اردو ٹائپینگ میں ایک دشواری پیش آرہی ہے امید کرتا ہوں کہ آپ کچھ مدد کر پائیں گے۔ میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور مائکروسوفٹ ورڈ 2010 میں اردو لکھتا ہوں۔پہلے سب ٹھیک تھا۔ میں نہیں جانتا کہ مجھ سے کیا تبدیلی ہو گئی ہے کہ میں لکھ تو صحیح سکتا ہوں نطر بھی ٹھیک آتا ہے مگر جب پرنٹ کرتا ہوں تو کچھ عجیب وغریب شکلیں اور حروف پرنٹ ہوتے ہیں۔ میں نے اس کا ایک حل تو نکالا ہے لیکن وہ فائل کی سائز کو بہت بڑا کردیتا ہے ۔میں Text Effect استعمال کر کے اپنا کام چلا رہا ہوں ۔ چھوٹے کام کے لئے تو ٹھیک ہے لیکن جب کوئی زیادہ ٹائپنگ کرنی ہو تو دقت ہوتی ہے۔ برائے مہربانی اگر کچھ مدد کر سکیں تو شکر گذار رہوں گا۔

والسلام

خاکسار

خالد محمود چوہدری
 
قیصرانی

لائبریرین

وعلیکم السلام
فائل کو کہیں اپ لوڈ کر کے شیئر کر دیں
 
اسد

محفلین
پرنٹر کی سیٹنگز میں ٹرو ٹائپ فونٹس کو 'Download as Softfont' ہونا چاہئیے۔
Prn-2.png
 
Top