ایم این اے کا بک شیلف

السلام علیکم:
محترمان محفل جہاں تک میرے بک شیلف کا تعلق ہے تو معذرت کیوں‌کہ ابھی میرے پاس بک شیف ہی نہیں ہے۔ بننے کے لیے دیا ہوا ہے امید ہے کہ جلد ہی بن جاوے گا۔
جو کتابیں موجود ہیں ان کی نشاندہی کیے دیتا ہوں۔
1. Brief History of time(Stephen Hawking
2.Black Hole and baby Universe(Stephen Hawking
3. Macbeth (Shakepeare
4. Othello (Shakespeare
5. Julius Ceasar (Shakespeare
6. A History of God (Karen Armstrong
7. Da Vinci Code (Dan Brown
8. Angels and Demons (Dan Brown
9. Deception Point (Dan Brown
10. Digital Fortress (Dan Brown
11.Harry Potter and philosopher's stone (J-K Rowling
12. Harry Potter and Chamber of Secrets (J-K Rowling
13.Harry Potter and Prisoner of Azkaban (J-K Rowling
14. Harry Potter and Goblet of Fire (J-K Rowling
15. Harry Potter and Order Phoenix (J-K Rowling
16. Harry Potter and Half Blood Prince (J-K Rowling
17. Harry Potter and Deathy Hollows (J-K Rowling
18. سب سے پہلے پاکستان (جنرل مشرف(
19۔ شہاب نامہ (قدرت اللہ شہاب
20۔ بانگ درا (اقبال(


ابھی جو سامنے نظر آرہی ہیں ان کو لکھ دیا ہے باقی نظر آنے پر
لیکن اطمینان رکھیے ابھی کافی اور پڑی ہیں
انتظار کیجیئے
 
شمارہ جات

السلام علیکم:
ہاں آج کچھ شمارہ جات پڑے نظر آئے ہیں چناچہ انہی کا اندراج کیے دیتا ہوں
1۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر 2001
2۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (دسمبر2001
3۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جون2002
4۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اگست2002
5۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (ستمبر2002
6۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر2002
7۔۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (دسمبر2002
8۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جنوری2003
9۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2003
10۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جنوری2004
11۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اپریل2004
12۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2004
13۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اگست2004
14۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (ستمبر2004
15۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اکتوبر2004
16۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر2004
17۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مارچ2005
18۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اپریل2005
19۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جون2005
20۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2005
21۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اگست2005
22۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (ستمبر2005
23۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اکتوبر2005
24۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر2005
25۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جنوری2006
26۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (فروری2006
27۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مارچ2006
28۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مئی2006
29۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2006
30۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اگست2006
31۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (ستمبر2006
32۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر2006
33۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (دسمبر2006
34۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جنوری2007
35۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (فروری2007
36۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مارچ2007
37۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مئی2007
38۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جون2007
39۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2007
40۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اگست2007
41۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (ستمبر2007
42۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (اکتوبر2007
43۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (نومبر2007
44۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جنوری2008
45۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (فروری2008
46۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مارچ2008
47۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (مئی2008
48۔ماہنامہ گلوبل سائنس کراچی (جولائی2008

1۔ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی(اپریل2007
2۔ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی(جون2007
3۔ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی(جولائی2007
4۔ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی(اگست2007
5۔ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی(ستمبر2007

فی الوقت یہی نظر آرہے ہیں لیکن امید ہے کہ اور بھی کافی کونوں کھدروں سے نکل آویں گے
انتظار کیجیئے
 
میرا کتب خانہ نئے پرانے اہل قلم کی تصانیف سے پُر ہے

اس ذیل میں‌ تازہ موصولہ کتب میں کہانی کار،ناول نگار سہ ماہی افسانہ کے مدیر قیصر سلیم کی دو کتابیں بغداد بے رحم نہیں ہے
یاسمینا کھادرا کے ناول دی سائرن ز آف بغداد کا ترجمہ اور مختلف کتب
سے اخز و استفادہ شدہ مواد پر مبنی حاصل مطالعہ بھی شامل ہیں اول الزکر پر فکش گروپ اور مجلس احباب ملت کے اشتراک سے ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی کی قیام گاہ پر مطالعے پر مبنی مضامین اے خیام،شمیم منظر،ابن عظیم فاطمی نےجبکہ پروفیسر علی حیدر ملک نے نظامت کے فرائض اداکرتے ہوئے تجزیہ پیش کیا۔خواجہ منظر حسن منظر اور صدیق فتح پوری نے منظوم اظہار کیا۔علاوہ ازیں اٹک کے صحافی و ادیب اور شاعر خاور چوہدری کی شخصیت و فن پر مبنی کتاب کے ساتھ عاطف سعید کا شعری مجموعہ تمھیں موسم بلاتے ہیں ہمیں ملا۔دوماہی سربکف کراچی کے مدیر منظر عارفی اور شبیر انصاری نے ہمیں اپنا جریدہ اور سرشار صدیقی کی شخصیت پر مضامین کا مجموعہ شفاف آدمی بھی اسی ہفتے عنایت کیے۔
 

neosaleem

محفلین
میں ابتدا ہی میں معذرت چاہتا ہوں۔ مگر کسی نہ کسی نے یہ بات تو سمجھانی یا بتانی ہے۔
دوست مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ لوگ اپنی بک شیلف میں موجود کتابوں کے بارے میں ہی بتاتے رہتے ہیں۔ کیا کتابوں کی تعداد زیادہ ہونا ، اچھے علم کی نشاندہی کرتا ہے۔ کافی دنوں سے میں دیکھ رہا ہوں‌کافی سارے دوست اپنے بک شیلف کی کتابیں گنوا رہے ہیں۔ اس وجہ سے وہ کسی کونے میں پڑے ہوئے رسالہ کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔
کیا ہی بہتر ہوتا کہ آپ نے واقعی یہ کتابیں پڑھی بھی ہوں۔ بہت پہلے ہم نے ایک مضمون پڑھا تھا‌"میبل اور میں" جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آپس میں کتابیں ایکسچینج کرتے ہیں۔ خیالات بھی شئیر کرتے ہیں۔ مگر حقیقت میں دونوں کتابیں‌پڑھتے ہی نہیں۔
 

عمران اسلم

محفلین
جی سلیم صاحب آپ کی ۵۵ فیصد رائے سے بندہ کو اتفاق ہے۔ اور وہ یہ کہ فقط کتابوں کے نام نہ لکھیں، ساتھ میں تھوڑا سا زاتی تبصرہ بھی شامل کر لیں تو لطف دوبالا ہو جائے۔ جہاں تک صرف نام بتانے کا تعلق ہے تو میری ناقص رائے میں یہ بھی مفید ہے، دوسروں کو شوق تو پیدا ہو گا اور جب ایک بار کتاب آ جائے تو کون کافر پڑھے بغیر چھوڑے گا۔ "میبل اور میں" غالباً پطرس بخاری مرحوم کا مضمون ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو دوست تصیح فرما دیں گے۔
 

mrkk

محفلین
جی سلیم صاحب آپ کی ۵۵ فیصد رائے سے بندہ کو اتفاق ہے۔ اور وہ یہ کہ فقط کتابوں کے نام نہ لکھیں، ساتھ میں تھوڑا سا زاتی تبصرہ بھی شامل کر لیں تو لطف دوبالا ہو جائے۔ جہاں تک صرف نام بتانے کا تعلق ہے تو میری ناقص رائے میں یہ بھی مفید ہے، دوسروں کو شوق تو پیدا ہو گا اور جب ایک بار کتاب آ جائے تو کون کافر پڑھے بغیر چھوڑے گا۔ "میبل اور میں" غالباً پطرس بخاری مرحوم کا مضمون ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو دوست تصیح فرما دیں گے۔

میرا بھی یہی خیال ہے صرف نام گنوانے سے کیا حاصل اگر ان پر اپنا تبصرہ بھی شامل کیا جا ئے تو بات بنے۔

ریاض
 
Top