تعارف ایم این اے کا کھڑاک

شمشاد

لائبریرین
اگر اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں تو بے شک لکھ دیں۔ یہاں پردے کا خاطر خواہ انتظام ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ سے ذرا تفصیلی ملاقات ہو رہی ہے۔ آپ جواب تو دیں پھر آگے کچھ اور سوالات بھی آپ کے منتظر ہیں۔

یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ آپ کی آپس میں لڑائی ہوتی کس بات پر ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
صرف ایک ہی بات پر تو لڑائی نہیں ہوتی ہو گی۔ اور بھی کئی ایک وجوہات ہوں گی۔ خیر۔

آپ بڑے کے ناطے سب پر اپنا رعب تو جھاڑتے ہوں گے۔
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم:
صاحبان ھم بوریولہ میں سکونت پذیر ہیں۔ پیدائش بوریولہ کے نواحی گاؤں 293/e.b کی ہے
مابدولت 2nd Year Fsc پری اینجینئرنگ کے سٹوڈینٹ ہیں۔ بوریولہ گورنمنٹ کالج کو شرف تعلم بخشا ہے۔
میٹرک کریسنٹ ماڈل ہائی سکول بوریوالہ سے 761/850 نمبر حاصل کرکے پاس کیا۔
فرسٹ ائیر کے پیپرز دے دیئے ہیں رزلٹ کا انتظار ہے

جاوید حیدر جویہ سے ملاقات تو ہوتی ہوگی اور رفیع تبسم صاحب سے ؟
آپ ہی کی بورے والا کا ایک شاعر توقیر تقی میرے قریبی دوستوں میں سے ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ میرے دوست کے گرائیں ہیں۔
دعا ہے کہ آپ امتحانات میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کیجئے۔
والسلام
 

امکانات

محفلین
ماہ بدولت کی طبع نازک پر اگر گراں نہ گزرے تو خوش آمدید پیش خدمت ہے
ماہ بدولت کو ڈھیروں آداب بلکہ آداب کی گٹھری
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور ضرور، بس گٹھڑی میرے پاس پہنچ جائے۔ اور دیہات سے آئی ہوئی گٹھڑی کی کیا ہی بات ہے، اس میں گُڑ شکر، چاول، پنیاں، وغیرہ وغیرہ یہ سب تو ہو گا ہی۔

اور ہاں آپ میرے اوپر پوچھے گئے سوال کا جواب گول کر گئے۔
 
Top