ڈوگرز یونیک کی گائیڈ بکس ہیں ،آپ کے خیال میں کونسی زیادہ بہتر ہیں ناعمہ؟
ہممم ٹھیک ہے آپ اسی سے تیاری کر لیں ۔
اور سب سے پہلے فکشن کی تیاری کریں وہ آسان ہے اور جلدی ہو جائے گا ، پارٹ ون کے ناولز ( جو کورس میں شامل ہیں) کے تھیمز بہت سمجھنے میں آپ کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں ہو گا۔
اس کے بعد نثر کی طرف آئیں ، وہ بھی جلدی اور آسانی سے سمجھ آ جانے والا سبجیکٹ ہے۔
جب یہ دونوں سبجیکٹ تیار ہو جائیں تو اس کے بعد آپ کلاسیکل پوئٹری کی تیاری شروع کریں ، پھر ڈرامہ اور سب سے آخر پر امریکن لٹریچر کی
اور ان سب میں جو بھی آپ کو سمجھ نہیں آئے وہ پوچھ سکتی ہیں