مبارکباد ایم اے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم آج ہمارے پیارے دوست ایم اے راجا بھائی کی سالگرہ ہے میری طرف سے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ راجا بھائی کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین​
 

ایم اے راجا

محفلین
میں تمام احباب خصوصن عبید صاحب وارث صاحب کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں جنہوں نے اس موقع پر یاد رکھا آپ تمام احبا ب کا شکریہ۔
 
Top