بہت خوب خرم ۔ مگر میں نے اس کے علاوہ تمھاری تصاویر دیکھی تھیں ۔ میں ان کی بات کر رہا ہو ں۔
ان تصاویر میں تو تم بڑے نخریلے دکھتے ہو ۔۔ خدا خیر کرے ۔ لگتا ہے ملنے کا پروگرام ملتوی کرنا پڑے گا۔
والسلام

ہا ہا ہا ہا ارے بابا نخرے تو لڑکیاں کرتی ہیں میں تو لڑکا ہوں اس کے علاوہ کون سی تصویریں ہیں آپ کے پاس ویسے محفل پر میں نے البم بنایا تھا وہ تو ختم ہو گیا