جب میری راجہ بھائی سے بات ہوئی تو بتا رہے تھے کہ تقریبا دو گھنٹے قبل بالکل ٹھیک ٹھاک تھیں ،۔
چائے پینے کے بعد اچانک دل کی تکلیف شروع ہوئی ہسپتال لے کے جاہی رہے کہ تھی جانبر نہ ہوسکیں اور راستے میں داعی ء اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
حق مغفرت کرے حق مغفرت کرے حق ۔۔ ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ، بے شک یہ رضائے ایزدی ہے ، باری تعالی ٰ والدہ مرحومہ لغزشوں پر درگزر فرمائے
اور مغفور فرمائے ، راجہ بھائی اوردیگر اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے ، ۔ آمین ثم آمین