ایم فل اردو کے لیے کچھ ہدایات

QURATULAIN

محفلین
اسلام و علیکم؛
میں دو دفعہ علامہ اقبال یونیورسٹی میں ایم فل اردو کے لیے ٹیسٹ دے چکی ہوں، پر کامیاب نہ ہوسکی، برائے مہربانی مجھے کچھ ایم فل اردو کے ایڈمیشن ٹیسٹ کے لیے کچھ ہدایات دیں
 
فرقان احمد

محفلین
امیر خسرو، ولی دکنی، میر، غالب، حالی، ذوق، اقبال اور فیض کے دو تین شعر یاد کر لیں۔ ان کی شاعری کی تین چار خصوصیات حفظ کر لیں۔
دس بارہ افسانوں، داستانوں اور ناولوں اور ان کے لکھنے والوں کے نام ذہن میں رکھیے گا۔ خاص طور پر میر امن اور منٹو کو ذہن میں رکھیے۔
اس کے علاوہ اہم کتابوں اور ان کے مصنفین کے نام کا رٹا لگا لیجیے۔
امید ہے، آپ ایم فل میں ٹاپ کر لیں گی۔ :)
 
بہت شکریہ
 
عباد اللہ

تیر بہ ہدف نسخہ ہے بھیا اس دریافت پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں :p:p
 
Top