ایم ورڈ فائل کو بالکل انہیں فانٹ کے ساتھ اردو محفل کا دھاگہ بنانا

رضا

معطل
سلام
ایڈمن حضرات سے درخواست!!!
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا یہ ممکن ہے کہ میرے پاس ایم ایس ورڈ میں‌ ایک آرٹیکل ہو۔اس میں‌ زیادہ تر تو جمیل نستعلیق فانٹ استعمال ہوا ہے۔لیکن بعض جگہ پر دیگر فانٹس بھی استعمال ہوئے ہیں۔سائز کا بھی فرق ہے۔کلرز بھی لگائے گئے ہیں۔
بعض‌ فارمز پہ میں‌ اسی ٹیکسٹ کو فرنٹ پیج میں‌ لیجا کر html ویو سے کاپی کرکے ٹیکسٹ پیسٹ کردیتا ہوں۔تو وہ بالکل ورڈ میں تیار کردہ ٹیکسٹ بن جاتا ہے۔
اگر کلر وغیرہ تبدیل کرنا اور سائز وغیرہ لگانا اردو محفل پہ کافی دقت طلب کام ہے۔برائے کرم! اس کا بھی کوئي آسان حل نکالا جائے۔
ایم ورڈ فائل کو بالکل انہیں فانٹ کے ساتھ اردو محفل کا دھاگہ بنانا کیسے بنایا جائے؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ آن ہو بھی تو یہ ورڈ کی فارمیٹنگ کے ساتھ پوسٹ نہیں ہوگا۔ فی الحال ہمارے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ اگر فورم پر کچھ پوسٹ کرنا ہے تو اس کو یہاں نئے سرے سے فارمیٹ کرنا ہوگا۔
 

باذوق

محفلین
ایم ورڈ فائل کو بالکل انہیں فانٹ کے ساتھ اردو محفل کا دھاگہ بنانا
اپنے کنٹرول پینل میں اختیارات کی تدوین میں جا کر
پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس
چیک کریں۔ اور وہاں
بہتر انٹرفیس - مکمل وزی و گ سپورٹ
سیٹ کر لیں۔
پھر "تبدیلیاں محفوظ کریں" کا بٹن دبا دیں۔

پھر ورڈ سے مواد کاپی/پیسٹ کر کے دیکھیں۔

یہ پوسٹ میں ورڈ میں سیٹ کر کے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں اور 100 فیصد کامیاب ہوں :)
 
Top