ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

میر انیس

لائبریرین
این اے 250 گھوڑا حلقہ ہے اسے ان نکموں (الیکشن کمیشن) نے گدھا بنا دیا ہے۔ جب پتا بھی تھا کہ یہ تماشہ ہونا ہے تو پہلے مرتے فوج بلا لیتے یا رینجرز ، نگران سیٹ اپ اور کمیشن دونوں نے عجیب تماشہ لگا رکھا ہے ۔ اب جب فوج تعینات ہو ہی رہی تھی تو سارے حلقے میں ہی کرا لیتے ۔
مجھے نہیں سمجھ آتی متحدہ قومی موومنٹ کے حمایتی محفلین باوجود اس کے کہ متحدہ کی الیکشن گردی سے بخوبی واقف ہیں پھر بھی کیوں عموما سارے کراچی اور خصوصا اس حلقے سے متحدہ کی جیت کے بگل بجا رہے ہیں۔
ظہیر بھائی شاید آپ کراچی کی تاریخ سے واقف نہیں یہاں جب ایم کیو ایم کے لڑکوں کو پکڑا جارہا تھا جیلوں میں انکے چیرے لگائے جارہے تھے اسوقت جو الیشن ہوا تھا اس میں دھاندلی تو ایک طرف رہی کہیں الطاف کا پوسٹر یا تصویر بھی دیکھی جاتی تھی تو کالی کردی جاتی تھی ، تب بھی سوائے ایک یا دو حلقوں کے پورے کراچی سے ایم کیو ایم ہی جیتی تھی۔ میں یہ بات اپنے سارے دوستوں سے اور ایم کیو ایم کے ذمہداروں سے کہتا ہوں کہ تم لوگ یہ حرکتیں کرکے دوسروں کو بولنے کا موقع کیوں دیتے ہو جب کہ جیتنا کراچی سے تم کو ہی ہے۔
 
یہ درست بات ہے۔ جتنا ٹارچر ایم کیو ایم کے لوگوں پر ہوا ملک میں کہیں نہیں ہوا
صرف 43 حلقوں میں انتخاب کرانا بے معنی بات ہے۔ پورے حلقے میں ہونا چاہیے۔
 
یوسف-2

محفلین
میں نے کسی اینکر سے سنا ہے کہ باقی حلقوں میں خوش بخت شجاعت اعجاز علوی سے صرف 400 ووٹوں سے جیت رہی ہیں اب یہ یاد نہیں رہا کہ وہ جاوید چوہدری تھے یا بادامی ۔ویسے یہ ایم کیو ایم کے خلاف اگر سازش بھی ہورہی ہے تو ایم کیو ایم کی اپنی بھی بہت غلطیاں ہیں۔ میرا دعوٰی ہے کہ ایم کیو ایم اگر جعلی ووٹ نہ بھی بھگتائے تو وہی ان تمام حلقوں سے جیتے گی جہاں سے اب جیتی ہے لیکن فرق بس دس یا بیس ہزار کا ہوگا۔
گویا آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایم کیو ایم نے جعلی ووٹ بھگتائے ہیں۔:eek: ہوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔ :)
 
یوسف-2

محفلین
کیوں جی کیا بم دھماکے قتل وغارت ہوئی تھی خؤد کش حملے ہوئے تھے جو رسوائی ہو گی ؟ کتنے کروڑ بار بتائیں کہ فوج کا امن عامہ تھا نا کہ شفاف الیکشن ؟ اگر فوج اندر تعینات ہو جاتی تو جو ہارتا فوج پر ملبہ ڈالتا اس لیے اعلی کمانڈ نے کیا ٹھیک کیا سویلین رسوا ہوئے سویلین بے ایمانی کرتے رہے سویلین کرپٹ رہے اور سویلین نے دھاندھلی کی یہی ان کی سب سے بڑی رسوائی ہے بلکہ منہ پر کالک ہے ۔
تو اب اندر کی تعیناتی پر رضامندی چہ معنی دارد؟؟؟ پہلے کراچی میں فوج صرف ایم کیو ایم کے حلقوں میں ”رُسوا“ تھی اب دیگر محب وطن حلقے بھی انگلیاں اُٹھانے لگے ہیں۔ گویا فوج اپنے عمل سے خود ایسے ”انتظامات“ کر رہی ہے کہ مستقبل کے ”مبینہ بُرے حالات“ (خاکم بدہن) میں کراچی میں کوئی پاک فوج کا ساتھ نہ دے سکے :eek:
 
طالوت

محفلین
پی ٹی آئی کو این اے 250 محض ایک "قربانی" پر مبارک ہو ، یہ خوش قسمتی ہے ، ورنہ جماعت تو "قربانیاں" بھی دیتی ہے اور سیٹ بھی نہیں ملتی۔
 
شاید آپ کا اشار اس ”قربانی“ کی طرف ہے :)
4064.gif
 
کاشفی

محفلین
شاید آپ کا اشار اس ”قربانی“ کی طرف ہے :)
Imran Khan’s deliberate obfuscation: ASWJ, and not MQM, murdered Zahra Shahid Hussain – by Mahpara Qalandar
zahra.jpg
Yesterday, 18 May, two motorbike-riding terrorists shot Zahra Shahid Hussain, the vice-president of Pakistan Tehrik-i-Insaaf, Sindh, in front of her house. She was shot twice and died immediately. The immediate reaction of pro-Taliban politician Imran Khan was to blame Altaf Hussain for the tragedy.
But there is no reason to believe why the head of the MQM would order killing of a woman who was in no way a danger to anyone. But given her credentials, there is every reason to believe that it was the Sipah Sahaba (aka ASWJ/SSP/LeJ) terrorists who killed her. Zahra Hussain was one of the finest Shia minds of Karachi. Her late husband was well known in Shia circles of Karachi due to his social work and dedication to the Ahle Bait. She was a social activist and had earned great respect from every walk of life for her work. She was a perfect target for the Sipah Sahaba terrorists who have been killing educated Shias for the past two decades.
As yet, there is no evidence to suggest who killed her. There is no hard evidence incriminating even the Sipah Sahaba. But circumstantially if there is someone who will have an ideological-Islamofascist cause to kill a Shia, it has to be ASWJ/SSP/LEJ terrorists, and not the MQM.
Nothing will happen. Another brilliant Shia mind has been silenced by the Saudi-financed Takfiri Deobandi militants. But Imran Khan is playing dirty politics by involving the MQM in Hussain’s murder. He will not say a word about the Sipah Sahaba and its leaders Ahmed Ludhianvi and Aurangzeb Farooqi, the Punjabi extension of the Taliban. Only one day ago, Imran Khan’s nominee for KPK chief minister said that his party has no problem with the Taliban. Imran Khan was backed by the Taliban who gave him a free hand to campaign while putting down the likes of the ANP, PPP and MQM. Imran Khan is a Taliban acolyte. How can he blame his brethren even when it is clear that they are the enemies of the people of Pakistan? It is Imran Khan’s friends who have killed Zahra Husain. By giving a clean bill to the Taliban, Imran Khan is complicit in their campaign of assassination of the liberal and secular elements of Pakistan including the liberals who have been working for him.
Perhaps Imran Khan thinks he is acting smart by killing two birds with one stone: Get even with the MQM and protect his Talibanic brethren. His own undoing will follow soon.
zahra-hussain-pti.jpg
 
عسکری

معطل
تو اب اندر کی تعیناتی پر رضامندی چہ معنی دارد؟؟؟ پہلے کراچی میں فوج صرف ایم کیو ایم کے حلقوں میں ”رُسوا“ تھی اب دیگر محب وطن حلقے بھی انگلیاں اُٹھانے لگے ہیں۔ گویا فوج اپنے عمل سے خود ایسے ”انتظامات“ کر رہی ہے کہ مستقبل کے ”مبینہ بُرے حالات“ (خاکم بدہن) میں کراچی میں کوئی پاک فوج کا ساتھ نہ دے سکے :eek:
اب ایک حلقہ بھی نہیں ہے اور اب بھی اندر نہین ہیں وہ جا کر دیکھ لیں باہر گیٹ پر کھڑے ہیں ۔ اور ویسے کونسا آپ لوگ ساتھ دے رہے ہو ؟ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آپ نے سینکڑوں بار افواج کے خلاف امت کا پروپیکنڈہ یہاں پوسٹ کیا ہے پہلے سے ہی فوج کو آپ سے کوئی امید نہین نا ہی آپ کراچی کے وکیل ہیں ۔ الیکشن فوج کی نگرانی مین نہین فوج کی سیکیورٹی میں ہوئے ہیں ۔ اور رسوا کی بھی خوب رہی کہ اب عوام آپکے دھاگے دیکھ کر ہی ہنس کر امتی کہہ کر چل دیتی ہے ۔
 
بھائی جی امتی تو ہم سب ہیں۔
یوسف بھائی امت والے ہیں۔۔۔:p
 
یوسف-2

محفلین
اب ایک حلقہ بھی نہیں ہے اور اب بھی اندر نہین ہیں وہ جا کر دیکھ لیں باہر گیٹ پر کھڑے ہیں ۔ اور ویسے کونسا آپ لوگ ساتھ دے رہے ہو ؟ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آپ نے سینکڑوں بار افواج کے خلاف امت کا پروپیکنڈہ یہاں پوسٹ کیا ہے پہلے سے ہی فوج کو آپ سے کوئی امید نہین نا ہی آپ کراچی کے وکیل ہیں ۔ الیکشن فوج کی نگرانی مین نہین فوج کی سیکیورٹی میں ہوئے ہیں ۔ اور رسوا کی بھی خوب رہی کہ اب عوام آپکے دھاگے دیکھ کر ہی ہنس کر امتی کہہ کر چل دیتی ہے ۔
آپ کے پیٹی بند بھائی :D تو ووٹوں کی گنتی تک اپنی آنکھوں کے سامنے کرارہے تھے۔ تب شاید آپ نے آنکھیں بند کرلی ہوں۔ فوج کوئی مقدس گائے نہیں کہ اُس کے غلط فیصلوں پر تنقید نہ کی جائے۔ آپ کے غیر تفریحی :D مراسلوں کو پڑھنے والے جو تبصرہ کرتے ہیں، وہ نہ صرف ناقابل تحریر بلکہ ناقابل پوسٹ بھی ہوتا ہے۔ لہٰذا زیادہ خوش نہ ہوں :p
 
Imran Khan’s deliberate obfuscation: ASWJ, and not MQM, murdered Zahra Shahid Hussain – by Mahpara Qalandar
zahra.jpg

Yesterday, 18 May, two motorbike-riding terrorists shot Zahra Shahid Hussain, the vice-president of Pakistan Tehrik-i-Insaaf, Sindh, in front of her house. She was shot twice and died immediately. The immediate reaction of pro-Taliban politician Imran Khan was to blame Altaf Hussain for the tragedy.
But there is no reason to believe why the head of the MQM would order killing of a woman who was in no way a danger to anyone. But given her credentials, there is every reason to believe that it was the Sipah Sahaba (aka ASWJ/SSP/LeJ) terrorists who killed her. Zahra Hussain was one of the finest Shia minds of Karachi. Her late husband was well known in Shia circles of Karachi due to his social work and dedication to the Ahle Bait. She was a social activist and had earned great respect from every walk of life for her work. She was a perfect target for the Sipah Sahaba terrorists who have been killing educated Shias for the past two decades.
As yet, there is no evidence to suggest who killed her. There is no hard evidence incriminating even the Sipah Sahaba. But circumstantially if there is someone who will have an ideological-Islamofascist cause to kill a Shia, it has to be ASWJ/SSP/LEJ terrorists, and not the MQM.
Nothing will happen. Another brilliant Shia mind has been silenced by the Saudi-financed Takfiri Deobandi militants. But Imran Khan is playing dirty politics by involving the MQM in Hussain’s murder. He will not say a word about the Sipah Sahaba and its leaders Ahmed Ludhianvi and Aurangzeb Farooqi, the Punjabi extension of the Taliban. Only one day ago, Imran Khan’s nominee for KPK chief minister said that his party has no problem with the Taliban. Imran Khan was backed by the Taliban who gave him a free hand to campaign while putting down the likes of the ANP, PPP and MQM. Imran Khan is a Taliban acolyte. How can he blame his brethren even when it is clear that they are the enemies of the people of Pakistan? It is Imran Khan’s friends who have killed Zahra Husain. By giving a clean bill to the Taliban, Imran Khan is complicit in their campaign of assassination of the liberal and secular elements of Pakistan including the liberals who have been working for him.
Perhaps Imran Khan thinks he is acting smart by killing two birds with one stone: Get even with the MQM and protect his Talibanic brethren. His own undoing will follow soon.
zahra-hussain-pti.jpg

ریفرنس
اول یہ تفریق کرنا غلط ہے کہ وہ شیعہ یا سنی تھیں! دوئم انکی نماز جنازہ مسجد سلطان کلفٹن میں ادا کئ گئی ہے جو اثنا عشری کی مسجد نہیں ہے!
 
ایک تو جس پارٹی کی آپ بات کر رہے ہیں وہ انصاف ابھی تک نہیں بنی اب تک صرف تحریکِ انصاف ہے۔ دوسرے انصاف کی بات تو تب ہوتی جب پورے لاہور میں بھی الیکشن کرانے کی بات کی جاتی کیوں کہ یہاں تو جھگڑا صرف این اے 250 کا ہے جب کہ وہاں 4 حلقوں پر تحریک انصاف کو تحفظات ہیں اب آپ خود انصاف سے بتائیں کہ 4 زیادہ ہوتا ہے یا ایک۔ اس سے زیادہ انصاف کی بات یہ ہے کہ پھر پورے پشاور میں بھی الیکشن ہونے چاہیئں کیونکہ فضلو بھائی نے تحریک انساف پر وہاں دھاندلی کا الزام لگایا ہے اور جب بات انصاف کی ہو تو اپنے گھر سے شروع کی جاتی ہے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آپ ہاریں تو دوسروں پر الزام لگا کر ری الیکشن کا مطالبہ کریں تو جب دوسرا یہی مطالبہ کرے تو آپ کو بھی وہی سلوک اسکے ساتھ بھی کرنا چاہیئے۔ لیکن میرے بھائی ذرا غور کریں کہ اسطرح تو ہر کوئی اپنے پورے شہر میں الیکشن کا مطالبہ کرے گا جب کہ آپ کو پتہ ہے ایک ووٹ حکومت پر 65 روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالتا ہے۔
ویسے میں ایک بات بتادوں کہ میں بھی تبدیلی کے حق میں ہوں اور واقعی عمران اب مجھے ایک دبنگ انسان نظر آیا ہے پر نواز شریف کے ساتھ اگر اسنے بھی کراچی والوں کے ساتھ تعصب برتا تو یہ تو پھر انصاف نہیں ہوگا
میرا تو خیال ہے پورے اسکاٹ لینڈ میں بھی دوبارہ الیکشن ہونے چاہیئے۔;)
اس لفظ سے کیا مطلب لوں ۔ تنگ نظری یا مشاہدے کی کمی ؟ :)
 
سب سے زیادہ مزیدار بات جنرل کیانی نے کی ہے۔۔۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ فوج کے خیال میں عوام کو 5 سال مزید رگڑے کی اور ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے۔۔یعنی کہ بھرپور خدمت:D
1859.gif
 
میر انیس

لائبریرین
میرا تو خیال ہے پورے اسکاٹ لینڈ میں بھی دوبارہ الیکشن ہونے چاہیئے۔;)
اس لفظ سے کیا مطلب لوں ۔ تنگ نظری یا مشاہدے کی کمی ؟ :)
کیسی نامناسب بات کی ہے آپ نے سب کو معلوم ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور الیکشن پاکستان میں ہوئے ہیں یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی کہ جو آپ کوصحیح لگے وہ صحیح ہے ۔ تحریک انصاف جسطرح ان سب جگہوں پر دوبارہ الیکشن کی بات کر رہی ہے جہاں جہاں سے وہ ہاری ہے تو انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ جب مولانا فضل الرحمٰن کو پشاور اور خیبر پختون خواہ میں الیکشن کے بارے میں تحفظات ہیں تو وہ بھی دور کئے جائیں۔ الیکشن سے پہلے میں تحریک انصاف کا زبردست حامی تھا پر افسوس کے ساتھ کہ اب مجھ کو لگ رہا ہے یہ پارٹی اور اس کے حامی بھی وہی مخصوص سیاسی کلچر رکھتے ہیں جو باقی سیاست دانوں کا خاصہ ہے۔
 
عسکری

معطل
Top