ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

ایم کیوایم کی طاقت غریب عوام

apmso25th030611jg-8.jpg


dsc_4423-334x499.jpg


dsc_4430-334x499.jpg


dsc_4433-499x334.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھائیو، اگر متحدہ والے اپنا یوم تاسیس منا رہے ہیں تو کیوں رنگ میں بھنگ ڈال رہے ہو۔ تھوڑی دیر ناچ گانا کرکے چپ ہو جائیں گے۔
 

جیا راؤ

محفلین

وجی

لائبریرین
کچھ بھی کہتے رہیں۔ متحدہ حقیقت ہے اور کم از کم کراچی میں رہے گی۔ یہ مانیں یا نہ مانیں۔ پاکستان کی کسی ایک جماعت میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ کراچی میں ان کی جگہ لے سکے۔ اب اسے متحدہ کی دہشت کہتے رہیں یا غنڈہ گردی۔ :noxxx:
ہاہاہا!!!!:grin::grin:

جناب شعیب کراچی میں متحدہ نے جگہ کس طرح بنائی ہے یہ کیسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے
 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں کہ متحدہ نے بندوق کے زور پر ووٹ لیے ہیں۔ کراچی سے باہر والوں کو ایسا لگتا ہے۔ متحدہ کے دور میں جتنا ترقیاتی کام کراچی میں ہوا ہے وہ کسی دور میں نہیں ہوا۔ مجھے معلوم ہے میری اس بات میں بھی کیڑے نکالے جائیں گے۔ لیکن مجھے کوئی پروا نہیں۔ کیوں کہ مخالفت برائے مخالفت ہماری قوم کا المیہ ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کراچی میں مصطفی کمال کے اچھے کام کے بارے میں کافی سنا ہوا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔
 

مغزل

محفلین
مصطفی کمال کے کام کا میں خود معترف اور گواہ ہوں اس سے کوئی کلام نہیں کہ پاکستان بھر کے ناظمین میں سب سے اچھا کام کیا ہے ۔
 

جیا راؤ

محفلین
کراچی کی ترقی کے لئے مصطفٰی کمال کے اقدامات بلاشبہ لائقِ تحسین ہیں۔۔۔۔
اس سے کسی کو انکار نہیں۔۔۔
 
Top