کاشفی

محفلین
12079255_730764827029182_7888565782809821759_n.jpg
 
ویسے اس الطاف کی وجہ سے کتنے مہاجر جان سے گئے۔
سب سے پہلے تو الطاف کو پکڑنا چاہیے کہ مہاجروں کے قتل کا یہ بھی ذمہ دار ہے
 

x boy

محفلین
الطاف صاحب کے اوپر قوم کا بہت بڑا بوج ہے دیکھئے کرسی پر بیٹھے بھی ہیں تو بڑی مشکل سے،، اور مسکراہٹ زبردستی کا نظر آرہا ہے
ایم کیو ایم شہیدوں کی پارٹی ہے جسطرح پی پی پی فرق یہ ہے کہ پی پی پی میں لیڈر شہید ہوئے اور ایم کیو ایم میں کارکن شہید کروائے،،،،
laughing-emoticon-1650861.jpg
 

کاشفی

محفلین
جئے الطاف حسین
MQMUSA's peaceful protest in front of United Nations demanding justice and to end discrimination of Muhajirs in Pakistan. — at United Nations Headquarters.
 

x boy

محفلین
ہم مہاجروں کے قتل عام کی سخت مذمت کرتے ہیں
میں بھی سخت مزمت کرتا ہوں،، پر انکا کیا بنے گا جو انڈیا سے ٹریننگ لیکر آئے ہیں اور ٹارگٹ کلنک کے ماہر بن گئے ہیں
دبئی میں ایک ڈاکٹر فیملی کو جانتا ہوں وہ کہتے ہیں کہ گن پوائنٹ پر مہاجروں کو کبھی کبھار ایم کیو ایم کی تحریک میں شامل
ہونا پڑتا ہے یہ بہت ماہر ڈاکٹر ہیں اس لئے انہوں نے کراچی چھوڑ کر یہاں اچھی نوکری کرلی۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
موجودہ حالات جن سے مہاجر بطور قومیت گذر رہے ہیں اس پر بہترین شاعری جو لہو کو گرما دے اور حوصلے کو بڑھا دے۔۔۔
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے

آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھویں گے

آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے

عمر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاو گے تجربہ ہمارا ہے

اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے نقشِ پاء ہمارا ہے

غیرت جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کرلو دوسرا ہمارا ہے

بشکریہ: سید علی
 

کاشفی

محفلین
جئے الطاف حسین
تم رات کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں دنیا کے ہر کونے کے چرچے میں ملوں گا
 

کاشفی

محفلین
یہ اخبار ہے 6 مارچ 1958 کا۔۔
یہ قصہ کوئی 3 جنوری 1965 سے نہیں شروع ہوا، نہ اس کا آغاز 14 دسمبر کو علیگڑھ قصبہ کالونی سے ہوا۔ بلکہ یہ تو اس وقت سے ہی ہوتا آرہا ہے جب ہم نے غلامی کے خوگر لوگوں کو قربانیاں دے کر آزاد کرایا تھا۔ شائد انہیں یہ پسند نہیں آیا کہ انہیں انگریز اور ہندو سے آزادی دلائی جائے۔ اسی لئے یہ قیام پاکستان سے ہی ہمارے خون کے پیاسے ہیں اور جب بھی موقع ملتا ہے یا انہیں موقع فراہم یا جاتا ہے تو یہ اپنے ناپاک دہن ہمارے خون سے بھر لیتے ہیں۔
12190979_962635500444188_8350317222746532249_n.jpg
 
Top