اس کا منطق سے نہیں مفاد پرستی اور منافقت سے تعلق ہے
سیاست قومی مفاد کے لئے ہو تو الگ بات ہے مگر شخصی اقتدار کو مظبوط کرنے کے لئے ہو یا ملک میں ابتری پھیلانے کے لئے ہو تو قابلِ نفرین ہےمہاجر دراصل مسلم لیگی ہی ہیں۔ جلد یہ بدیر اگر یہ ایم کیوایم کو چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل نہ ہوئے تو تباہی مقدر ہوگی خدانہ خواستہ
سیاست مفاد کے لیے ہی کی جاتی ہے۔ چاہے اس میں پاکستانی قوم کا مفاد ہو یا چھوٹی قومیتوں جیسے مہاجر قوم کا مفاد
سیاست کا اور کیا مقصد ہے؟
تباہی کس کی؟۔مہاجروں کی یا مملکت کی؟۔۔۔مہاجر دراصل مسلم لیگی ہی ہیں۔ جلد یہ بدیر اگر یہ ایم کیوایم کو چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل نہ ہوئے تو تباہی مقدر ہوگی
سیاست قومی مفاد کے لئے ہو تو الگ بات ہے مگر شخصی اقتدار کو مظبوط کرنے کے لئے ہو یا ملک میں ابتری پھیلانے کے لئے ہو تو قابلِ نفرین ہے
تباہی کس کی؟۔مہاجروں کی یا مملکت کی؟۔۔۔
مہاجروں کی تباہی کی باتیں کرنے سے پہلے ایک ہزار مرتبہ سوچنا چاہیئے ۔۔۔
جنہوں نے مہاجروں کو تباہ کرنے کا سوچا وہ خود تباہ ہوگئے۔۔۔
جنہوں نے مہاجر نسلوں کی نسل کشی کی، ان کی نسلیں مہاجروں کے ہاتھوں نہیں بلکہ انہی کی نسلوں کے ہاتھوں تباہی کا شکار ہیں۔۔۔ مکافاتِ عمل!
مہاجروں سے بغض اور تعصب چھوڑ کر تمام لوگوں کو انسان بن جانا چاہیئے ۔۔ اور ماضی کے لوگوں سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔۔۔ وقت بہت کم ہے۔
مسلم لیگی جو ہیں وہ ہیں۔۔۔
لیکن تحریکِ انصاف جو کہ جعلی ڈگری رکھنے والوں کی تنظیم ہے اور عورتوں کو جلسے جلوسوں اور دیگر جگہوں پر ان کے کارکنان اور لیڈر
sexually harass کرتے ہیں۔۔ایسے لوگ کارکنان اور لیڈر یقین کے ساتھ قابلِ نفرین ہیں اور ان جیسوں کے ہمدرد بھی۔۔۔ ۔
مہاجر پہلے بھی تباہ ہوچکے ہیں۔ بنگال میں مہاجر بری طرح قتل ہوئے اور تباہ ہوئے۔
مغربی پاکستان میں بھی ایوب اور فوج کے ہاتھوں مہاجر قتل ہوئے اور ان کے کاروبار و نوکریاں تباہ ہوئیں۔
اس میں کوئی شک نہیں۔ پی ٹی ائی جیسی جعلی تنظیم جس کی قیادت ہی جعلی ہو مذمت کی مستحق ہے
کراچی کے عوام کا مفاد کس بات میں ہے یہ مفاد پرست سیاستدان نہیں سمجھتے نہ ہی وہ اُن کے لئے امن بحال کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ اس مفاہمت میں منافقت کے سوا کچھ نہیںبعضے اوقات شخصی مفاد قوم کے مفاد سے منسلک ہوجاتا ہے۔ اس وقت یہ مہاجر قوم کے ساتھ ہے۔ میرے خیال میں مہاجر قوم کے مفاد میں ہے کہ مرکز میں بھی حکومت کے ساتھ رہے اور سندھ میں بھی ۔ حکومت سے باہر رہنا مہاجر قوم کے مفاد میں نہیں۔
مہاجر قوم کرکٹ کے لیڈروں کے مفاد کے لیے قربان ہونے کے لیے نہیں۔
کراچی کے عوام کا مفاد کس بات میں ہے یہ مفاد پرست سیاستدان نہیں سمجھتے نہ ہی وہ اُن کے لئے امن بحال کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ اس مفاہمت میں منافقت کے سوا کچھ نہیں
ﺷﯿﺮ ﺁﯾﺎ ﺷﯿﺮ ﺁﯾﺎ ۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !!
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﭩﻮﮈﻧﭩﺲ ﻭﯾﺰﮮ ﭘﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﮔﺌﮯ ﺟﮩﺎﮞ
ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﻮ
ﺍﻧﮑﺎ ﺍﺻﻞ ﭨﺎﺳﮏ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻣﺪﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﯿﮯ
ﺑﻐﯿﺮ ﻓﻮﺭﺍً ﮨﯽ ﺍﻧﮑﯽ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ۔۔۔ ۔۔ !!
ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﻧﮯ
ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻝ ﭨﺮﯾﺲ ﮐﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ " ﻃﻮﻃﮯ
ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮌﺍ ﺩﻭ "۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !!
ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺋﺮ
ﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﻭﮦ
ﻟﮍﮐﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﮨﯿﮟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !!
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻟﻨﺪﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﻥ
ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ﯾﮧ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﮏ
ﻭ ﺷﺒﮯ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﺲ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﻣﻨﻄﻘﯽ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺗﮏ ﭘﯿﻨﭽﺎ
ﺩﯾﻨﮕﮯ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﻌﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ
ﮐﺎ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﮨﯿﮟ !!
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎ ﺻﺪﺭ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﯿﭩﻮﮞ
ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ ۔۔۔ ۔۔۔ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﺣﺴﯿﻦ
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺍﻥ
ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻟﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﻭﻭﭦ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ !!!
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻇﺎﻟﻢ
ﻧﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻠﺘﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻋﯿﻦ ﻭﻗﺖ
ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺮﺍ ﮔﮭﻮﻧﭗ ﺩﯾﺎ۔۔۔ ۔۔ ﺍﺏ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ
ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺁﭖ ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺠﻮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔۔۔ ۔ ﺑﻠﮑﮧ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺷﺎﺋﺪ ﻭﮦ ﺧٖﻔﯿﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ
ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺍﮨﻢ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﮯ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !!!
ﯾﮧ ﮨﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﮐﮩﺎﻧﯽ ۔۔۔ ۔۔ﺍﺏ ﯾﮧ
ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﻃﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭼﮩﯿﺘﮯ ﺷﯿﺮ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ
ﭘﻨﺠﺎ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺩﺍﻧﺖ ﮔﺎﮌﮮ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
بشکریہ فیس بک
کون سا کام؟یہ کیا بات ہوئی؟
دراصل یہ کام پاکستان کی ایجنسیوں نے کیا ہے۔
کون سا کام؟
قتل
پھر الزام ایم کیو ایم پر ہی رکھنا
یہ تو ان کی پرانی عادت ہے
پہلے بھی بے نظیر کےے معاملے میں یہ ہوچکا ہے