بشکریہ جنگ 11 جولائی 2013
arifkarim معطل جولائی 12، 2013 #4 پاکستانی کرتوت اب برطانیہ میں بھی؟ چیک کریں کہ کہیں بھتا ارد گرد کے گورے ہمسایوں سے تو نہیں لیا؟
یوسف-2 محفلین جولائی 12، 2013 #5 شمشاد نے کہا: یوسٍف بھائی 4 لاکھ پونڈ ان کے لیے کوئی زیادہ رقم نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں! یہ تو وہ ”پیٹی کیش“ ہے جو”چھوٹی موٹی روزمرہ کی ضروریات“ کے لئے رکھی جاتی ہے
شمشاد نے کہا: یوسٍف بھائی 4 لاکھ پونڈ ان کے لیے کوئی زیادہ رقم نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں! یہ تو وہ ”پیٹی کیش“ ہے جو”چھوٹی موٹی روزمرہ کی ضروریات“ کے لئے رکھی جاتی ہے
arifkarim معطل جولائی 12، 2013 #8 محمود احمد غزنوی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس فاروق ستار چاپلوسی کو انگریزی کسنے سکھائی ہے؟ یہ تو عمران خان کی انگریزی کے سامنے کھڑا بھی نہیں ہو سکتا!
محمود احمد غزنوی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس فاروق ستار چاپلوسی کو انگریزی کسنے سکھائی ہے؟ یہ تو عمران خان کی انگریزی کے سامنے کھڑا بھی نہیں ہو سکتا!