ساجداقبال
محفلین
12مئی کے واقعات کیخلاف پیٹیشن دائر کرنے والے اقبال کاظمی تو آپکو یاد ہونگے، جنہیں تشدد کا نشانہ بنا کر فراڈ کے خودساختہ مقدمے میں پھنسا دیا گیا۔ اور ”بہادری“ دیکھیے کہ انکی بیگم کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملاحظہ ہو:
کراچی میں بارہ مئی واقعے کے بارے میں پٹیشن دائر کرنے والے سماجی کارکن اقبال کاظمی کی بیوی اور بردار نسبتی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ بحوالہ: بی بی سی اردو