ایم کیو ایم کو شکست

ٹھیک ہے ۔ پہلے قانون درست کرتے ہیں پھرایم کیو ایم کو۔

اور زرداری کو کون ٹھیک کرے گا۔۔۔۔ ایک کتاب کا نام تحریر کر رہا ہوں اس کی اصلی کاپی کہیں سے مل جائے تو ضرور پڑہیے گا۔۔۔ یہ ایک پیدائشی جیالے نے تحریر کی تھی ۔۔ اب دوبارہ پبلیش ہو رہی ہے۔۔۔ جس میں سے یہ بات ہذف کروانی ہے کہ "زراداری اور مخدوم امین فہیم کو بے نظیر کی موت کی پیشگی اطلاعت تھی"

"شہید بے نظیر بھٹو کا قتل"
مصنف "علی جاوید نقوی"
صبیح پبلیشرز اردو بازار لاہور
پرنٹر نوید حفیظ پریس لاہور
قیمت 160 روپے
 
اور زرداری کو کون ٹھیک کرے گا۔۔۔۔ ایک کتاب کا نام تحریر کر رہا ہوں اس کی اصلی کاپی کہیں سے مل جائے تو ضرور پڑہیے گا۔۔۔ یہ ایک پیدائشی جیالے نے تحریر کی تھی ۔۔ اب دوبارہ پبلیش ہو رہی ہے۔۔۔ جس میں سے یہ بات ہذف کروانی ہے کہ "زراداری اور مخدوم امین فہیم کو بے نظیر کی موت کی پیشگی اطلاعت تھی"

"شہید بے نظیر بھٹو کا قتل"
مصنف "علی جاوید نقوی"
صبیح پبلیشرز اردو بازار لاہور
پرنٹر نوید حفیظ پریس لاہور
قیمت 160 روپے

ہر شخص کو موت کی پیشگی خبر ہے۔ ہر شخص کو موت انی ہے۔
ابھی تو شعیب سڈل اگیا ہے۔ نصیر اللہ بابر کی کمی ہے۔
ویسے جو قتل و غارت گری نصیر اللہ کے دور میں ہوئی میں اس کا مخالف ہوں۔
 
اگر آپ کہیں سے لے کر یہیں لکھ دیں تو کیا ہی بات ہے۔

میرے پاس موجود ہے سر جی ۔۔۔ باتصویر ہے یہ کتاب ۔۔۔ اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔ اس صحافی نے کافی عرق ریزی سے حقائق کو اکٹھا کیا ہے۔۔۔ سب سے بڑی بات یہ کہ کامران خان جو مصنف کا سب سے بڑا مخالف ہے اس نے بھی تعریف کی ہے کہ اس بندے نے اپنے پیشے کے ساتھ بھرپور انصاف کیا ہے۔۔۔۔ جو جہاد سے کم نہیں ہے ۔۔ ورنہ ہم میں سے کسی میں ایسی اخلاقی جرات نہیں ہے۔۔۔

:)
 
لیکن کیا واقعی جو اس کتاب میں لکھا ہے وہ سو فیصد سچ ہے۔
بہرحال۔ یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں ہے۔
پی پی پی کی حکومت سندھ میں بن گئی ہے اور دھشت گرد ایم کیو ایم اب انگور کٹھے ہیں‌کہہ کر اپوزیشن میں‌بیٹھ گئی ہے۔ اس کو سیدھا کرنے کے لیے قانون استعمال ہوگا۔ اب ایم کیو ایم کے دھشت گرد جیل جائیں‌گے انشاللہ اور ان کے ممبران اسمبلی میں ڈیسکیں‌بجائیں‌گے۔
کراچی کے وہ لوگ جو ایم کیوایم کی حمایت کرتے ہیں‌اس سے عبرت پکڑنی چاہیے۔ ایم کیوایم کے ہر عمل کا نتیجہ کراچی کے لیے منفی ثابت ہوا ہے۔ وہ قوم جو پڑھی لکھی سمجھی جاتی تھی اب گٹکے اور میم پوری کی رسیا ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی کے نوجوانوں‌کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔
اب بھی وقت ہے کہ کراچی کے عوام رجوع کریں اور الطافی کینسر کو دھتکار دیں۔ اس وقت کراچی کے عوام کے پاس موقع ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی حکومت سے تعاون کریں اور ایم کیو ایم جو کہ فوجی ایجینسوں‌کی غنڈہ ایجنٹ ہے کو دھتکار دیں۔
 
ایم کیو ایم کی تنزلی کی رفتار بڑھ رہی ہے۔
کے ڈی اے اور دیگر اداروں‌سے بے دخل ہوکر اب
1100396100-2.gif

ایکسپرس
اب لندن بھتہ نہیں‌جائے تو الطاف کی تو بھٹیا بیٹھ جائے گی۔
 
Top