ایم کیو ایم کی این آر او کی مخالفت - آپ کیا کہتے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
02_28.gif
 

آفت

محفلین
یہ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔ میں اس کی تائید کرتی ہوں اور بقول حسن نثار اگر ایم کیو ایم اپنی زمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے اور زاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے مفادات کا خیال رکھے تو یقیناً یہ ایک اچھی پیش رفت ہو گی ۔

متحدہ قومی موومنٹ نے بھی این آر او کی مخالفت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
 

زینب

محفلین
بھتہ کچھ زیادہ چاہیے ہو گا اسی لیے لندن والے پیر صاب اکھڑے اکھڑے بیان دے کر ڈراوا دے رہے ہیں آج یہاں دبئی جمیں مزاکرات ہیں ایک کیو ایک اور پی پی کے دیکھے گا یہی ایم کیو ایم وسیع تر ملکی مفاد میں این آر او کو مان جاے گی کچھ مکا مکا بھی تو کرنا تھا نا اسی بہانے
 

نبیل

تکنیکی معاون
باقی لوگ جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں، میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔ پہلے ہی اس طرح کی بحث بہت سے تھریڈز پر جاری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top