یہ بھی تو دیکھئے کسی پر برطانیہ کی شہریت لینے پر اُس پر ملک غداری و دشمنی کا الزام لگا دینا تو اس سے کہیں بڑھ کر لنگڑا الزام ہے۔ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف کسی سازش کے لیے برطانوی پاسپورٹ نہیں لیا بلکہ اپنی ایکسٹرا سیکورٹی کے لیے لیا ہے جس کے بعد جنونیوں کے لیے انہیں ہاتھ لگانا اور مشکل ہو جائے گا۔
اور یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ برطانوی پاسپورٹ لینے کے بعد الطاف حسین کو وہ سیکورٹی ہاتھ آئی ہے کہ جس کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت ہو یا کسی ایجنسی کی، مگر کوئی اب الطاف حسین کو ہاتھ نہیں لگا سکتا اور نہ کسی صورت حکومتی سطحوں پر آپس میں ساز باز کر کے الطاف حسین کو ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے کیونکہ الطاف حسین نے برطانوی حکومت نہیں بلکہ برطانوی قانون کی پناہ حاصل کی لی ہے۔
ہمیں پتا ہے کہ یہ چیز بہت سوں کو پسند نہیں، مگر ہمارے نقطہ نظر سے الطاف حسین کی سیکورٹی سب سے اہم چیز ہے اور پوری پارٹی قیادت کو اس میں کوئی اعتراض نہیں۔ اب غیروں کو اعتراض ہے تو بھیا ہمیں یہ پتا ہے کہ ہم اپنے ان غیروں کو کبھی خوش نہیں کر سکتے تاوقتیکہ الطاف حسین کو یہ خاک و خون میں لت پت نہ دیکھ لیں۔ ہمیں آپ بزدل کہہ لیں، بھگوڑا کہہ لیں، جو جی میں آئے چاہے کہہ لیں، مگر ہم کم از کم بے وقوف نہیں ہیں کہ سمجھ نہ سکیں کہ مکڑا کس طرح بہلا پھسلا کر اپنے جال میں لانا چاہتا ہے اور نیت صرف اور صرف قتل کی ہے [اس بات کو پرسنل نہ لیجیے گا، میں آپکی بات نہیں کر رہی بلکہ میں یہ اُن لوگوں کی بات کر رہی ہوں جو اپنی من کی مراد پانے کے لیے مکر و فریب کر کے الطاف حسین کو پاکستان لانا چاہتے ہیں]۔
عبد اللہ سب بیکار ہے۔ انہوں نے ماننا تو ہے نہیں۔
رائے یہ ہے کہ قادیانی مسلمان ہیں۔ سکھ بھی مسلمان ہیں۔ مومن ہیں۔ تاہم یہ ختم نبوت والے جہنمی ہیں جلد اپنے کرتوتوں کا مزہ پائیں گے۔ نیز نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے کیونکہ بنی نوع انسان کو ہر زمانے میں ہدایت کی ضرورت ہے سو نبی آتے رہیں گے۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ ایم بی اے فنانس اور ایل ایل بی کی ڈگریاں لیے ہوئے بھی آئیں۔ سیدنا الطاف بھی پہنچے ہوئے ولی اللہ اور ولایت کے اعلی درجات پر فائز ہیں۔
ماشاء اللہ سسٹر۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے سدا ۔۔آمین۔۔
سسٹر میں یہاں پر کچھ کہہ سکتا ہوں کیا؟ ۔۔۔ میں کچھ اس طرح کے جوابات دینا چاہتا ہوں یہاں پر ان تمام تعصب پسند لوگوں کو جو کہ اردو بولنے والوں ، کراچی اور الطاف حسین اور متحدہ سے تعصب کی آگ میں اندھے، بہرے اور عجیب و عجیب ہوگئے ہیں ۔۔ ۔۔۔ میں متحدہ کا کوئی رکن بھی نہیں لیکن میرا مسکن کراچی پاکستان ہے۔۔ میں اُن تمام تعصب پسند نواز لیگیوں ملک دشمن قوتوں اور تعصب پسند لوگ جن کے اجداد رات سوئے تو ہندوستان میں صبح آنکھیں کھلی تو پاکستان میں ۔۔۔۔ جن کو معلوم نہیں پاکستان کس نے بنایا اور کن کا خون اس کی بنیادوں میں موجود ہے۔۔۔۔۔اُن کی نسلوں کو ایسا جواب دینا چاہتا ہوں کہ ان کے تن من دھن میں آگ لگ جائے۔۔۔۔۔۔
میں ایک تہذیب یافتہ قوم کا ایک فرد ہوں۔۔۔ہمارا کلچر کلاشنکوف کلچر ہیروئن اور بھنگ والا کلچر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ان کو ان کی تاریخ یاد دلوانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر اجازت ہو تو کچھ لکھ سکتا ہوں۔۔۔؟
اس میں تعصب کدھر ہیں نشاندہی کریں۔۔۔جزاک اللہ۔۔
مہوش ، الطاف بھائی کے قادیانیوں کے لئے دئیے گئے خیالات پر آپ کی رائے درکار ہے ۔ ۔ ۔
ماشاء اللہ سسٹر۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے سدا ۔۔آمین۔۔
سسٹر میں یہاں پر کچھ کہہ سکتا ہوں کیا؟ ۔۔۔ میں کچھ اس طرح کے جوابات دینا چاہتا ہوں یہاں پر ان تمام تعصب پسند لوگوں کو جو کہ اردو بولنے والوں ، کراچی اور الطاف حسین اور متحدہ سے تعصب کی آگ میں اندھے، بہرے اور عجیب و عجیب ہوگئے ہیں ۔۔ ۔۔۔ میں متحدہ کا کوئی رکن بھی نہیں لیکن میرا مسکن کراچی پاکستان ہے۔۔ میں اُن تمام تعصب پسند نواز لیگیوں ملک دشمن قوتوں اور تعصب پسند لوگ جن کے اجداد رات سوئے تو ہندوستان میں صبح آنکھیں کھلی تو پاکستان میں ۔۔۔۔ جن کو معلوم نہیں پاکستان کس نے بنایا اور کن کا خون اس کی بنیادوں میں موجود ہے۔۔۔۔۔اُن کی نسلوں کو ایسا جواب دینا چاہتا ہوں کہ ان کے تن من دھن میں آگ لگ جائے۔۔۔۔۔۔
میں ایک تہذیب یافتہ قوم کا ایک فرد ہوں۔۔۔ہمارا کلچر کلاشنکوف کلچر ہیروئن اور بھنگ والا کلچر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ان کو ان کی تاریخ یاد دلوانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر اجازت ہو تو کچھ لکھ سکتا ہوں۔۔۔؟
آپ ثبوت خود ڈھونڈ لیں۔۔۔۔ مدینہ اور مکہ مکرمہ کو چھوڑیں۔۔۔ وہاں یہودی اور غیر مسلموں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔اور یہ بات آپ کی طرح میں بھی بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں۔۔ سعودی عرب کا لفظ شاید میں جلدی میں لکھ گیا۔۔۔ جزیرہ العرب میں یہودی موجود ہیں۔۔۔ اور اس کے لیئے مجھے کسی کو کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔ ہمارا کام لوگوں کو ورغلانہ نہیں۔۔۔ آپ اپنے اعلی عہدے کا غلط فائدہ اُٹھا کر غلط بات مت کر دیا کریں۔۔ یہ دوسری مرتبہ ہے۔۔۔پہلی مرتبہ میری پوسٹ کو ہٹا کر غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی تھی آپ نے اور اب ورغلانے کا الزام بھی لگا رہے ہیں ۔۔بہت خوب۔۔ جناب مجھے معلوم ہے آپ بہت کچھ کرسکتے ہیں۔۔۔اس لیئے میں آپ سے بحث نہیںکرنا چاہتا۔۔۔
فرحان دانش نے کہا:الطاف حسین کی وضاحت کے بعد خدشات دور ہوگئے، علمائے کرام
احمدیوں ، قادیانیوں کے متعلق میڈیا میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کی وضاحت کی گئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کوئی مسلمان اس وقت تک مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک وہ اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہونے پر کامل یقین نہ رکھے ۔ میں اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ کے خاتم النبیین ہونے پر کامل یقین رکھتا ہوں اور ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ جب موت آئے تو کلمہ شہادت پر آئے ۔مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماؤں سمیت علمائے کرام مولانا اللہ وسایا، مولانا مفتی محمد نعیم ، مولانا عزیزالرحمان رحمانی، مولانا محمد یحی ٰ لدھیانوی ، مولانا مفتی محمد شاہد ، مولانا غیاث الدین اورمولانا محمد طیب لدھیانوی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پہلے کی طرح اس دفعہ بھی بروقت حساس معاملہ پر وضاحت کرکے شرپسندوں کے منہ بند کردیئے جو اس موضوع کے حوالے سے ملک میں انتشار کی کیفیت برپا کرنا چاہتے تھے ۔علمائے کرام نے کہاکہ اس وضاحت کے بعد کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ منفی بیانات کی آڑ میں اپنی شہرت کرتا پھرے ۔ ہماری تمام مذہبی رہنماوٴں سے درخواست ہے کہ یہ بتائیں کہ اس وضاحت کے بعد کسی کو الزام تراشی کا کیا حق ہے ۔علمائے کرام نے مزید کہاکہ میڈیا اس مسئلہ کو کیوں اچھال رہا ہے ۔اب جبکہ حقیقی صورتحال ہمارے علم میں آئی ہے تو ہماری اسلامی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنا اخلاقی اور اسلامی دینی فریضہ پورا کریں ۔
ماخذ
ابھ تک آپ نے کچھ نہیں لکھا؟ کیا دنیا کی سب سے بڑی تقریر لکھنے کا ارادہ ہے جناب؟ اگر مدد کی ضرورت ہے تو بتائے، للہ میں مفت میں خدمت کر سکتا ہوں۔
اگر آپ کا کلچر بھنگ کلاشنکوف اور ہیروئن والا کلچر نہیں ہے تو جناب پان جیسی برائی کس نے متعارف کروائی ہے پاکستان میں؟ کراچی کی تمام گلیوں اور دیواروں پر پان کے نشانات غالبا متعصب پنجابیوں نے ڈالے ہیں۔ آپ کے کلچر کی بات ایک اچھی لگی مجھے، طوائفوں کے کوٹھوں پر تہذیب کی تربیت دی جاتی تھی، بڑے بڑے شرفا ٕ وہاں سے تربیت لینے جاتے تھے۔
بُرا مت مانئے گا، ابتدا آپ نے کی ہے اس مرتبہ۔
ْْلیکن یہ اتنی چھوٹی بات نہیں ہے
واہ بھائی، دعویٰ تو آپ کریں اور ثبوت شمشاد لائیں، واہ کیا انصاف ہے۔ صدقے جاؤں میں اس حسن نظر کے۔