مہوش علی
لائبریرین
میں آپ کو ہمیشہ کہتی تھی کہ میں ایم کیو ایم کو کچھ جرائم کا قصوروار سمجھتی ہوں، مگر ساتھ میں بار بار آپ لوگوں کو کہتی تھی کہ دوسری قوموں کے رویے کو بھی بہتر ہونا پڑے گا کیونکہ جب تک آپ لوگ ایک ہی کے پیچھے لٹھ لے کر پڑے رہیں گے اور دوسروں کے اسلحہ و جرائم سے آنکھیں پھیرے رہیں گے اُس وقت تک کراچی میں امن نہ ہو سکے گا۔
دیکھئیے اے این پی کے لیڈرز کا کراچی میں رویہ اور پھر خود انصاف کیجئیے کہ کراچی میں عصبیتیں کیوں نہ پھیلیں۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=s9a7nDIBY6M&NR=1[/ame]
یہ چیز صرف اے این پی تک محدود نہیں، بلکہ سندھی بھائیوں میں بھی یہ نفرت ہے اور پنجابی برادارن بھی نفرت کرنے میں پیچھے نہیں۔
ہم سب کچھ ہی لگتے ہیں، پر ہم کہاں سے پاکستانی اور مسلمان ہیں؟ کاش کہ ہم ان عصبیتوں سے نکل کر پاکستان کی سطح پر ملک کے بھلے کے متعلق سوچ سکیں، تاکہ یہ صوبوں کی عصبیتیں اور نفرتیں ختم ہو سکیں۔ امین۔