Ali Sultan
محفلین
شہدائے اردو کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے نہیں بلکہ لیاقت آباد 10 نمبر پر ہیںانیس سو بہتر میں جب سندھی کو صوبے کی سطح پر سرکاری زبان بنانے کا فیصلہ کیا گیا تو اس کے خلاف سب سے تشدد آمیز مظاہرے کراچی کے اسی علاقے میں ہوئے۔جو لوگ پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہوئے ان کو شہدائے اردو قرار دیا گیا اور ان کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے موجود ہیں۔
حافظ محمد تقی جماعت اسلامی کے امیدوار نہیں تھے بلکہ یہ نظام مصطفیٰ پارٹی کے امیدوار تھے جو جے یو پی کا ایک فاروڈ بلاک تھاکراچی آپریشن کے سبب چونکہ ایم کیو ایم نے عام انتخابات کا بائیکاٹ کیا لہذا جماعتِ اسلامی کے حافظ محمد تقی کامیاب ہوگئے۔