ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیکن ،فرحان صاحب ، بات تو کچھ اور ہو رہی تھی۔
یہ مت کہیں کہ کون سی جماعت کیا ہے ، یہ بتائیں کہ آپ جس جماعت کی حمایت میں لکھتے ہیں وہ دوسروں سے کیوں کر مختلف ہے؟۔

دوسروں سے مختلف اس لئے ہے کہ اپنے قول وفعل میں سچی ہے ۔ دوسری پارٹیوں کی طرح ٹوپی پہناؤ پارٹی نہیں
 
ساجد

محفلین
دوسروں سے مختلف اس لئے ہے کہ اپنے قول وفعل میں سچی ہے ۔ دوسری پارٹیوں کی طرح ٹوپی پہناؤ پارٹی نہیں
لیکن ، فرحان صاحب ، اس دھاگے کا آغاز تو اس پارٹی کے قول و فعل کے تضاد کو عیاں کرنے سے ہوا اور آپ ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں دے سکے کہ این آر او کے معاملہ میں جو مشورہ اس پارٹی نے زرداری کو دیا تھا اب خود اس پہ عمل کرنے سے کیوں گھبرا رہی ہے۔ کیا اسی کو قول و فعل کا تضاد نہیں کہتے؟۔
آپ ابھی اسی عقدہ کو حل کریں ، ورنہ قول و فعل کے تضادات کی تو بھرمار ہے۔
 
آفت

محفلین
اس کا جواب ہوتا تو دیتے نا یہ سچ اور حق پرست لوگ ۔ جو پوچھا جا رہا ہے اس کے جواب میں یا تو دوسروں پر کیچڑ اچھالی جا سکتی ہے یا آئیں بائیں شائیں ہو سکتی ہے ۔ اب تو سب کو یقین آ جانا چاہیے کہ حق پرستی کہاں کھڑی ہے ؟؟؟؟:grin:
 
آفت

محفلین
الطاف حسین نے این آر او پر تفصیلی فیصلہ آنے پر کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ سپریم کورٹ کو قومی خزانہ لوٹنے والوں سے مکمل حساب لینا چاہیے ۔
الطاف بھائی کیا احتساب صرف قومی دولت لوٹنے والوں کا ہونا چاہیے ۔ ان لٹیروں کا ساتھ دینے والوں اور اپنا حصہ لینے والوں کا احتساب کون کرے گا ۔ اس کے علاوہ بھتہ خوری،قتل "بارہ مئی" جیسے دہشت گردی کے واقعات کا کیا حساب نہیں ہونا چاہیے؟؟؟
اس فیصلے کو ماننے کے بعد کیا آپ کی اخلاقی زمہ داری نہیں بنتی تھی کہ اپنے این آر او زدہ وزیروں سے مستعفٰی ہونے کا کہتے ؟؟؟؟
منافقت میں ایم کیو ایم ایک بار پھر بازی لے گئی ۔
 
لگتا ہے کہ آپ کا حافظہ کمزور ہے۔ اس موضوع پر کافی بات پہلے بھی ہوئی تھی۔

احتساب کا لفظ کسی خاص ذات سے منسوب نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیے۔ بھتہ خوری،قتل ،بارہ مئی، 27 اور28 دسمبر 2007، اوراس کے علاوہ ملک میں پیش آنے والے تمام واقعات کی تحقیقات ہونی چاہییں ۔ مجرموں سزا ملنی چاہیے ۔این آر او زدہ وزیر پربھی اگر جرم ثابت ہو جائے تو اسے بھی پکڑا جائے۔
 
آفت

محفلین
مطلب اخلاقیات کا درس صرف دوسروں کے لیے ہے ۔
لگتا ہے آپ کا حافظہ کافی کمزور ہے "بارہ مئی" کا کیس عدالت میں آنے پر ایم کیو ایم کے غنڈوں نے عدالت کا گھیراؤ کر لیا تھا ۔ دوسروں پر الزام ثابت کرنے کے لیے آپ بھی عدالت میں جا سکتے ہیں صرف کیچڑ اچھال کر اپنا دامن کیوں بچا رہے ہیں؟؟؟

دوسروں پر الزام ثابت کرنے کے لیے ہی لوگ عدالت میں گئے تھے مگر اس پر بھی مخالفین نے گھیراؤ کا الزام لگا دیا۔ اور اگر بڑی تعداد میں مردوخواتین گواہیاں دینے کورٹ پہنچ جائیں تو کیا اس کو گھیراؤ کہنا مناسب ہے ؟؟؟

میں کسی پر کیچیڑ نہیں اچھالی۔
 
آفت

محفلین
آپ کی حس مزاح بہت اچھی ہے مگر افسوس میں اس پر ہنس نہیں سکتی ۔
دوسروں پر الزام ثابت کرنے کے لیے ہی لوگ عدالت میں گئے تھے مگر اس پر بھی مخالفین نے گھیراؤ کا الزام لگا دیا۔ اور اگر بڑی تعداد میں مردوخواتین گواہیاں دینے کورٹ پہنچ جائیں تو کیا اس کو گھیراؤ کہنا مناسب ہے ؟؟؟

میں کسی پر کیچیڑ نہیں اچھالی۔
 
فرخ

محفلین
ایم کیو ایم کے خلاف مقدمے سیاسی بنیاد پر قائم ہوئے ہیں اس لئے استعفٰی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزراء اپنے فرائض جاری رکھتے ہوئے عدالت کا سامنا کریں گے لہذا کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

اس قسم کے ڈرامے پیپلز پارٹی والے بھی کرتے ہیں۔ بلکہ ہر مجرم ایسا ہی بہانہ کرتا نظر آتا ہے۔
ورنہ ایم کیو ایم جب اسی طرح‌کا شور مچا رہی تھی، تو سندھ کے وزیر اعلٰی کے سخت بیان پر کہ ایم کیو ایم کے الطاف غدار پر قتل کے کتنے مقدمے ہیں، ایک دم جھاگ کی طرح بیٹھ گئی۔۔۔۔۔۔
 
آفت

محفلین
جماعت اسلامی کے امیر کے خلاف تو ہر کوئی بات کر سکتا ہے لیکن آپ صرف کراچی میں کسی بھی جگہ اونچی آواز میں الطاف حسین کے خلاف بات کر کے دکھلا دیں ۔ پتا لگ جائے گا کہ کس کے خلاف بات کر رہے ہیں ۔
بوری تیار ہے :grin::grin:
اور جماعت اسلامی کو اقتدار میں‌ لائیں تاکہ ملکی سرحدوں‌ پر ان کی مرضی کا جہاد کرنے کے بعد امن قائم ہو اور یہ فتوحات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے دیگر ممالک تک پھیل جائیں‌ اور ہر جانب جماعت اسلامی کا اسلام زندہ ہو جائے اور انقلاب برپا ہو جائے جس میں‌ کسی کو بھی امیر کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہ ہو۔۔۔ اور یوں امن اور اسلام کا بول بالا ہو۔ پوری بات تو کر لیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے لیے آپ کو باقاعدہ تربیت دی گئی ہے۔:)))
 
نبیل

تکنیکی معاون
اور یہ تھریڈ‌ بھی مقفل کیا جاتا ہے۔ اس طرح کا کوئی اور تھریڈ‌ شروع کیا گیا تو اسے بھی مقفل یا حذف کر دیا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top