عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ٹھیک ہے کہ تبدیلی ان کا ٹریڈمارک بن چکی لیکن اس کے مکمل جملہ حقوق ابھی تک خان صاحب نے نہیں خریدے۔اچھا تجزیہ کیا آپ نے بھائی صاحب!
ویسے تبدیلی کو بلاوجہ گھسا دیا آپ نے۔ خان صاحب ناراض ہو سکتے ہیں اس مماثلت پر۔
اور پھر آئی ٹو آئی دیکھ لینے کے بعد طاہر شاہ صاحب کے لیے تو گنجائش پیدا کی جاسکتی ہے