KDE کی اردو ٹیم نہین تھی۔ اسلیئے میں نے فوری طور پر اندراج کا کہا تھا۔ KDE کا نیا ورژن آ رہا ہے ۔ اس وجہ سے میں پہلے Gnome کا ترجمی کرنا چاہتا ہوں ۔دوست نے کہا:اچھی بات ہے۔ فی الحال تو اسے سیٹ اپ کریں انشاءاللہ اگلے ماہ کی گیارہ تاریخ کے بعد کام شروع کریں گے۔ وقاص بھائی آپ پہلے جی نوم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں؟؟
پہلے تو کے ڈی ای بارے کہہ رہے تھے؟؟؟
اور میں نے اندراج کروا لیا ہے یہاں تاہم مجھے آف لائن رہ کر پو ایڈٹ یا کے بیبل سے ہی ترجمہ کرنا سوٹ کرے گا۔
اور مزید لانچ پیڈ کی طرح اراکین کو پو فائلیں اپلوڈ کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
آپکا بہت بہت شکریہ - میں آپکو Gnome کا لنک دے رہا ہوں - آپ نے پہلے ایک سیکشن Gnome کا بنانا ہے۔ پھر آپ نے لنک کے مطابق اسمیں سیکشن بنانے ہیں اور ہر سیکشن میں اسکی PO فائل ڈالنی ہے ۔زکریا نے کہا:mwalam: میں نے آپ کو validator بنا دیا ہے۔ عام ارکان صرف تجاویز دے سکتے ہیں۔ اب آپ ترجموں کی ان تجاویز کو approve بھی کر سکتے ہیں۔
آپ پو فائلیں اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ مجھے بتا دیں کہ کونسی فائلیں اور کہاں سے کرنی ہیں تو میں کر دیتا ہوں۔
زکریا بھائی میں نے PO فائلز ڈھونڈ لی ہیں ۔زکریا نے کہا:اس لنک پر تو برطانوی انگریزی کی پو فائلیں ہیں۔ انہیں اینٹرانس پر اپلوڈ کرنے سے تو سٹیٹس آئے گا کہ ترجمہ مکمل ہے اور ہمیں سارا انگریزی ترجمہ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا۔