بہت بہت شکریہ زکریا بھائی- میں نے ابھی کام شروع نہیں کیا۔ میں ابھی Gnome and KDE والوں سے Urdu Team اور Web Space حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔زکریا نے کہا:میں اینٹرانس چلانے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ اب اس میں اردو ویبپیڈ انٹگریٹ کرتا ہوں اور کچھ ٹیسٹنگ کر کے اسے کام پر لگاتے ہیں۔ کےڈیای ایپلکیشنز کا ترجمہ کرنے میں یہ خاص کام آئے گا۔