اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

یو ایس بی کیبل سے کمپیوٹر سے متصل کریں۔
فون کو ان لاک کریں
فون ونڈوز ایکسپلورر میں ایک آئکون میں ظاہر ہوگا، اس پر ڈبل کلک کر کے اسے کھول لیں اب چاہیں جیسے مرضی فائلیں کاپی پیسٹ مختلف فولڈرز میں کرتے رہیں۔
 
عمومی طور پر جو طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ آپ جس ٹیکسٹ کو کاپی کرنا چاہ رہے ہوں، اس کو دیر تک پریس کیجیے، ٹیکسٹ سیلیکٹ کرنے کی آپشن آ جائے گی، جتنا ٹیکسٹ سیلکٹ کرنا ہو کیجیے اور سامنے جو آپشنز ہوں، ان میں سے کاپی پر کلک کر دیں۔
جہاں ٹیکسٹ پیسٹ کرنا ہو، وہاں بھی دیر تک پریس کیجیے۔ اور آنے والی آپشنز میں سے پیسٹ پر کلک کر دیں۔

یہ تو ہو گیا عمومی طریقہ۔ پھر بعض ایپلیکیشنز اس طریقہ کو ختم کر دیتی ہیں، اور اپنا کاپی پیسٹ کا طریقہ دے دیتی ہیں۔
 

ابو ہاشم

محفلین
ایک یا چند جملے ایک ہی مراسلے میں کیسے کاپی پیسٹ کریں؟
یہاں اردو محفل فورم میں تو سیلیکٹ کرنے پر اقتباس اور جواب کی آپشن آتی ہیں
 
ایک یا چند جملے ایک ہی مراسلے میں کیسے کاپی پیسٹ کریں؟
یہاں اردو محفل فورم میں تو سیلیکٹ کرنے پر اقتباس اور جواب کی آپشن آتی ہیں
جس تحریر کو آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں کچھ دیر کے لیے اسے پریس کریں وہ ہائی لائیٹ ہو جائے گی
IMG_20180527_132439.jpg
 
Top