اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

تجمل حسین

محفلین
دوستو میرے پاس سیمسنگ گیلکسی موبائل فون ہے جس کا ورژن42 ہے جبکہ میں اپ دیٹ کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں
اپنے پی سی میں K Lite انسٹال کریں موبائل کو پی سی کے ساتھ کنیکٹ کریں۔ پی سی پر انٹرنیٹ آن کریں، سافٹ ویئر رن کریں اور اپڈیٹ کرلیں۔ :)
 
[QUO TE="حمیرا عدنان, post: 1741817, member: 12535"]اوریجنل فرم ویئر ڈاؤنلوڈ کریں 5.0 یا جو بھی کرنا ہے پھر odin کے ساتھ اپڈیٹ کریں:)[/QUOTE]

اس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی کیا اور ہاں مجھے پلیز وہ لنک سینڈ کر دیں جہاں سے یہ آسانی سے ڈونلوڈ کر سکوں
 
اوریجنل فرم ویئر
اور
odin
یہ دونوں سافٹویئر ہیں۔۔۔۔؟
ابتدائی مراحل ہیں بالکل نہیں پتا لیکن خود اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں آپ کی مدد درکار ہے
 
Top