محمدظہیر
محفلین
چار دن پہلے گوگل نے اینڈرائڈ N کا ڈیولپر preview ورژن نکسس ڈوائس کے لیے ریلیز کیا ہے
اینڈرائڈ کے پچھلے ورژنز درج ذیل ہیں
1.0 September 23, 2008
1.1 February 9, 2009 2
Cupcake 1.5 April 27, 2009 3
Donut 1.6 September 15, 2009 4
Eclair 2.0–2.1 October 26, 2009 5–7
Froyo 2.2–2.2.3 May 20, 2010 8
Gingerbread 2.3–2.3.7 December 6, 2010 9–10
Honeycomb[a] 3.0–3.2.6 February 22, 2011 11–13
Ice Cream Sandwich 4.0–4.0.4 October 18, 2011 14–15
Jelly Bean 4.1–4.3.1 July 9, 2012 16–18
KitKat 4.4–4.4.4, 4.4W–4.4W.2 October 31, 2013 19–20
Lollipop 5.0–5.1.1 November 12, 2014 21–22
Marshmallow 6.0–6.0.1 October 5, 2015 23
قابل توجہ بات یہ ہے کہاینڈرائڈ کے ہر نئے ورژن کا نام alphabetically کسی میٹھی چیز کا نام رکھا جاتا رہا ہے . اس سال ریلیز ہونے والے ورژن کا نام N سے شروع ہوگا. ابھی نام نہیں دیا گیا اس لیے اب تک صرف اینڈرائڈ N کہا اور لکھا جا رہا ہے.
میں نے اپنے فون میں اینڈرائڈ N کا ڈیولپر ورژن ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیا ہے. نوٹیفیکیشن پینل میں تبدیلیاں ہوئی ہیں، ملٹی ونڈو سپورٹ شامل کیا گیا ہے، جسے سیمسنگ نے پہلے ہی اپنے فونوں میں ملٹی ونڈو سپورٹ شامل کیا تھا، اب یہ فیچر ہر نئے اینڈرائڈ فون میں شامل رہے گا.
اینڈرائڈ کے اس نئے ورژن میں ملٹی ٹاسکنگ آسان کی گئی ہے. بیٹری سیور بھی پہلے کی نسبت بہتر ہے. ان تبدیلیوں کے علاوہ اور بھی چھوٹی موٹی تبدیلیاں ہوئی ہیں جن کا ذکر اسی لڑی میں گاہے گاہے آتا رہے گا.