اس کے لیے روٹ کر کے مطلوبہ ورژن انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس کے اپنے مضمرات ہیں، جن میں فون کا سست ہو جانا اور کچھ فیچرز کا کام نہ کرنا یا غلط کام کرنا شامل ہیں اور وارنٹی بھی ختم ہو جاتی ہے روٹ کرنے سےایک بتائیے گا کہ اگر کسی ایسے موبائل میں اینڈرائڈ کا نیا ورژن کرنا ہو جس کے لیے موبائل کمپنی نے اپڈیٹس جاری نہ کی ہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟ ایک بات تو طے ہے کہ اس کے لیے فون کے ساتھ ٹوٹکے آزمانے ہوں گے تو اس صورت میں کوئی مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا؟
وارنٹی کی تو خیر ہے وہ تو کافی عرصہ پہلے ہی ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ بس اس بات ڈر ہے کہ کہیں بعد میں فون کام کرنا ہی نہ چھوڑ دے اور پرانا ورژن بھی دوبارہ انسٹال نہ ہوسکے۔اس کے لیے روٹ کر کے مطلوبہ ورژن انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس کے اپنے مضمرات ہیں، جن میں فون کا سست ہو جانا اور کچھ فیچرز کا کام نہ کرنا یا غلط کام کرنا شامل ہیں اور وارنٹی بھی ختم ہو جاتی ہے روٹ کرنے سے
میں نے کبھی روٹ نہیں کیا، مگر گوگل کرنے سے بہتر اندازہ ہو جائے گا۔ روٹنگ سے متعلق فورم جائن کر لیں تو مشورے بھی مل جائیں گےوارنٹی کی تو خیر ہے وہ تو کافی عرصہ پہلے ہی ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ بس اس بات ڈر ہے کہ کہیں بعد میں فون کام کرنا ہی نہ چھوڑ دے اور پرانا ورژن بھی دوبارہ انسٹال نہ ہوسکے۔
یہ ٹیکنالوجی کمپنیز کم اور جاسوسی فرمز زیادہ ہیںیہ خبر کافی دلچسپ ہے کہ گوگل پلے کیسے لوکیشن کو ایکسس کرنا چاہتا ہے اور کرتا ہی چلا جاتا ہے اور اسے کیسے ختم کر سکتے ہیں
مجھے خود یہ بات پریشان کن لگتی ہے. وہ کیمرہ، لوکیشن اور پتہ نہیں کیا کیا دیکھ رہے ہوتے ہیں پھر اس کے حساب سے ایڈورٹائزمینٹ دیکھنے کو ملتے ہیں. ہم نہ صرف ان کے لیے فری میں سروے کررہے ہیں بلکہ مرغا بھی بن رہے ہیںیہ ٹیکنالوجی کمپنیز کم اور جاسوسی فرمز زیادہ ہیں
یہ ٹیکنالوجی کمپنیز کم اور جاسوسی فرمز زیادہ ہیں
میں اسی لیے ایپل کی طرف منتقلی کا سوچ رہا ہوںمجھے خود یہ بات پریشان کن لگتی ہے. وہ کیمرہ، لوکیشن اور پتہ نہیں کیا کیا دیکھ رہے ہوتے ہیں پھر اس کے حساب سے ایڈورٹائزمینٹ دیکھنے کو ملتے ہیں. ہم نہ صرف ان کے لیے فری میں سروے کررہے ہیں بلکہ مرغا بھی بن رہے ہیں
ایپل گو کہ فرشتہ نہیں ہےمیں اسی لیے ایپل کی طرف منتقلی کا سوچ رہا ہوں
ایک لطیفہ یاد آیاایپل گو کہ فرشتہ نہیں ہے
اب اسی طرح ہم یہی سمجھتے ہیں کہ گوگل کا کام اینڈرائیڈ بنا کر ہمیں مفت میں مہیا کرتے جانا ہے اور ہمارا کام بس اس کی مہیا کردہ سہولیات سے مستفید ہونا ہے۔ آئی فون والے جو کام کرتے ہیں، اس کا معاوضہ وصول تو کرتے ہیںیہ سمجھا جاتا ہے کہ شیطان کا کام انسان کو برائی پر اکسانا ہے، یہ وہ عجیب وغریب ڈیوٹی ہے جو شیاطین بغیر تنخواہ کے چوبیسوں گھنٹے سارا سال بلا تکان انجام دیتے رہتے ہیں، وہ بھی جہنم کے حصول کے لیے جو بالآخر ان کا مقدر ہوگی، اس کے با وجود یہ احمق شیاطین یہ ڈیوٹی انتہائی تندہی سے بلا معاوضہ ساری حیاتی انجام دیتے رہتے ہیں۔!