اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

محمد اسلم

محفلین
اچھا محمد اسلم بھائی،یہ بتائیے کہ کیا اس کے لئے وہی"ڈیجاوائس" کی ایپ استعمال ہوگی یا کوئی دوسرا طریقہ ہے؟
کمال ہے یار،،،،، بلکہ کملا بھی،،،، ارے بھئی ،،، وائس سرچ میں جاکر ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اور ہر جگہ پر ہندی اور رومن چلاؤ،لیکن پہلے اپنے موبائل میں گوگل کی ایپ کو اپڈیٹ کرو۔
 
ابھی لگ جاتا ہوں اس کام پر استاد!:):)
 
جی اسلم بھائی،انڈین انگلش اور ہندی،دونوں کا ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے مگر اب ان کو 'اسپیچ ریکگنیشن' کے لئے کس طرح استعمال کروں،پلے نہیں پڑرہاہے!براہ کرم حسب سابق راہنمائی فرمائیں۔نوازش۔:):)
 
محمد اسلم

محفلین
write sms by voice pro اس اینڈرائیڈ اطلاقیہ کے ذریعے آپ اردو میں بول کر بھی ایس ایم ایس کر سکتے ہیں،،، ڈریگن جیسی جگاڑ ،،لیکن اس سے کم محنت یہاں بھی کرنا ہوگی،،، سیٹنگ کے مینو میں ڈکشنری کے آپشن میں جا کر "ایڈ" پر کلک کر کے "کی " کی جگہ ہندی لفظ اور "ویلیو " کی اردو لفظ ڈالنے ہونگے۔ پھر جو بھی الفاظ آپ نے ڈال دیے ،،، وہ فوراً اردو میں بدل جائیں گے اور ڈریگن کی طرح ٹریننگ کا مسئلہ ختم ،،،کیوں کہ ہندی اور اردو ایک جیسے ہی تو ہیں ،،، صرف لکھنے والے حروف کا فرق ہے۔
 
اب یہ تو بڑی آسان سی بات ہے ،،، جہاں کہیں بھی مائک کا بٹن آتا ہے آپ کے کی بورڈ میں ،،،وہاں پر یہ کام کرے گا۔(بٹن دبانے پر:))
 
محمد اسلم

محفلین
write sms by voice pro اس اینڈرائیڈ اطلاقیہ کے ذریعے آپ اردو میں بول کر بھی ایس ایم ایس کر سکتے ہیں،،، ڈریگن جیسی جگاڑ ،،لیکن اس سے کم محنت یہاں بھی کرنا ہوگی،،، سیٹنگ کے مینو میں ڈکشنری کے آپشن میں جا کر "ایڈ" پر کلک کر کے "کی " کی جگہ ہندی لفظ اور "ویلیو " کی اردو لفظ ڈالنے ہونگے۔ پھر جو بھی الفاظ آپ نے ڈال دیے ،،، وہ فوراً اردو میں بدل جائیں گے اور ڈریگن کی طرح ٹریننگ کا مسئلہ ختم ،،،کیوں کہ ہندی اور اردو ایک جیسے ہی تو ہیں ،،، صرف لکھنے والے حروف کا فرق ہے۔
اور ہاں یہ آفلائن بھی ہے۔
 
Top