مزمل اخترانصاری
محفلین
موبائل میں نستعلیق فونٹ ممکن ہے؟؟ کیسے
مہربانی کرکے کوئی ہماری مدد کی جیے
ہمارے پاس مائکرو ماکس کینواس 2،2 ہے
مہربانی کرکے کوئی ہماری مدد کی جیے
ہمارے پاس مائکرو ماکس کینواس 2،2 ہے
اس ایپ کے مطابق ان موبائلز میں اس کو صحیح کام کرنا چاہئے۔
1.Support Samsung, XiaoMi (MIUI), Meizu,HuaWei(Emotion UI)phone perfect replacement font
2.Support Htc, Sony, Motolora phone replacement font(Need Root)

آپ نے یہ کیسے کیا،،؟؟؟آخر کار میں نے بھی نستعلیق فونٹ انسٹال کر لی اپنے موبائل فون پر
شکریہ
اینڈرائیڈ میں کئی ایک نستعلیق فونٹ چلتے ہیں۔ گوگل کا نوٹو نستعلیق، نفیس نستعلیق وغیرہ۔ جن ویب صفحات میں یہ ایمبیڈ ہیں وہ نستعلیق میں نظر آتے ہیں۔ جہاں تک بات نستعلیق میں مینیو آئٹمز، آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ تعامل کے لیے نظر آنے والے پیغامات دکھانے کی بات ہے تو یہ کوئی پریکیٹکل حل نہیں ہے۔ نستعلیق کافی جگہ لیتا ہے، اس کی رینڈرنگ کے لیے خاصی پروسیسنگ (اور بیٹری) درکار ہوتی ہے۔ چنانچہ صرف آئی کینڈی (آنکھوں کو اچھا لگنے) کے لیے نستعلیق کو سسٹم میں ہر دکھائے جانے والے پیغام پر نہیں منڈھا جا سکتا۔ جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ کا مسئلہ حل ہونے پر شاید کم سپیس میں زیادہ سے زیادہ الفاظ نظر آنے کا معاملہ درست ہو جائے، لیکن مجھے شک ہے کہ دس میگا بائٹ سے زیادہ کا جمیل نوری نستعلیق ایک فون یا ٹیبلٹ پر میموری کو متاثر کیے بغیر چل سکے گا۔ آپ نے اگر ونڈوز اردو میں استعمال کی ہو تو اس میں بھی سسٹم کے پیغامات نستعلیق میں نظر نہیں آتے۔
اس ساری گفتگو کے بعد، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ چھوٹے پوائنٹ سائز میں اچھا لگنے والا ایک نستعلیق فونٹ (جو بیٹری، میموری اور پروسیسنگ بھی کم کھائے) یقیناً درکار ہے۔ اس سے موبائل آلہ یا پی سی کی شان ہی نرالی ہو سکتی ہے۔
اور چلتے چلتے یاد آیا کیا آپ کے اینڈرائیڈ فون پر سسٹم کی زبان اردو ہے؟ کبھی آزمایا اردو کیسی لگتی ہے (ترجمہ کی غلطیوں سے قطع نظر)؟

کوئی اچھا پنسل نستعلیق فونٹ موجود ہے؟
ایک پی ڈی ایم سی والا ملا ہے، مزا نہیں آیا۔
پی ڈی ایم سیکوئی اچھا پنسل نستعلیق فونٹ موجود ہے؟
ایک پی ڈی ایم سی والا ملا ہے، مزا نہیں آیا۔
اینڈرائیڈ میں عمومی طور پر ابھی نستعلیق فونٹ کی سپورٹ موجود نہیں ہےموبائل میں نستعلیق فونٹ ممکن ہے؟؟ کیسے
مہربانی کرکے کوئی ہماری مدد کی جیے
ہمارے پاس مائکرو ماکس کینواس 2،2 ہے
کچھ خاص نہیں۔ بس مخاطب کرنا ہو گا، یا ٹیگ کر سکتے ہیں۔تابش صاحب آپ سے بات کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا
یہ ایپلیکیشن صرف چند کمپنیز کے فونز پر میسر ہے۔ اور صرف انہی فونز میں آپ اینڈرائیڈ اس طرح سے دیکھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ میں نے ایک پوسٹ میں ماڈلز لکھے ہیں۔آپ نے یہ کیسے کیا،،؟؟؟
یہ فری فونٹ نہیں ہے۔ لہٰذا فورم کے اصول کے مطابق یہاں شئر نہیں کر سکتا۔پی ڈی ایم سی کی لنک مل سکتی ہے کیا
انہوں نے گوگل کا بار نہیں بلکہ آپ کے مسئلے کا حل بھیجا ہے۔آپ نے گوگل کا بار بھیجا ہے اس میں کیا کرنا ہے ہم جان سکتے ہیں کیا
میرے پاس Huawei Honor 4C ہے۔اس پر تو نہیں چلا۔ اس میں تو یہ فونٹ سٹائل کا آپشن ہی کہیں نہیں۔ نہ اس کی سسٹم لینگوئیج کو اردو میں بدلا جا سکتا ہےاس ایپ کے مطابق ان موبائلز میں اس کو صحیح کام کرنا چاہئے۔
1.Support Samsung, XiaoMi (MIUI), Meizu,HuaWei(Emotion UI)phone perfect replacement font
2.Support Htc, Sony, Motolora phone replacement font(Need Root)
آپ نے iFont ایپ انسٹال کی ہے؟میرے پاس Huawei Honor 4C ہے۔اس پر تو نہیں چلا۔ اس میں تو یہ فونٹ سٹائل کا آپشن ہی کہیں نہیں۔ نہ اس کی سسٹم لینگوئیج کو اردو میں بدلا جا سکتا ہے
نہیں جناب۔ ابھی تک تو نہیں کی۔۔آپ نے iFont ایپ انسٹال کی ہے؟