محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ ڈسکرپشن اس ایپ کی ہے۔نہیں جناب۔ ابھی تک تو نہیں کی۔۔
یہ ڈسکرپشن اس ایپ کی ہے۔نہیں جناب۔ ابھی تک تو نہیں کی۔۔
تواس ایپ کے کر لینے کے بعد میرے فون میں بھی نستعلیق یا کوئی بھی فونٹ انسٹال کرنا ممکن ہوگا؟یہ ڈسکرپشن اس ایپ کی ہے۔
امید کی جاتی ہے۔تواس ایپ کے کر لینے کے بعد میرے فون میں بھی نستعلیق یا کوئی بھی فونٹ انسٹال کرنا ممکن ہوگا؟
میں نے نستعلیق کی وجہ سے بڑی مشکل سے ٹیبلیٹ کو روٹ کیا مگرiFont نے کوئی فائدہ نہیں پہنچایا نیکسس ٹیب 7آپ نے iFont ایپ انسٹال کی ہے؟
آئی فونٹ تو روٹ پرمیشن چاہ رہا۔ میرا فون ابھی وارنٹی میں ہے۔امید کی جاتی ہے۔
پھر صبر ہی کیا جا سکتا ہے۔آئی فونٹ تو روٹ پرمیشن چاہ رہا۔ میرا فون ابھی وارنٹی میں ہے۔
اگر آپ اپنے موبائل پر نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے چاہتے ہیں تو آپ کو فون روٹ کرنا پڑے گاآئی فونٹ تو روٹ پرمیشن چاہ رہا۔ میرا فون ابھی وارنٹی میں ہے۔
جی معلوم ہوگیا ہے۔ جو کہ میں کسی صورت نہیں کرنا چاہتا۔ وارنٹی ختم ہونے کے بعد سوچیں گےاگر آپ اپنے موبائل پر نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے چاہتے ہیں تو آپ کو فون روٹ کرنا پڑے گا
پیغامات میں تصاویر شامل کریں!اور یہاں ہم اسکرین شاٹ کس طرح شامل کرینگے وہ بھی بتلائیے
میرے پاس سیمسنگ گلیلیکسی جے 5 ہے جس میں یہ طریقہ کار اختیار کرنے کے بعد جب فانٹ کو سلیکٹ کر کے "ڈَن" کیا گیا تو پیغام آیا: یہ فانٹ ناٹ سپورٹڈ ہے۔ اس کو ڈیلیٹ کریں۔اس لنک پر تفصیل موجود ہے
موبائل فون کیلئے بھی نستعلیق فاؤنٹ - Azmi Islamic Zone
اور جب تک وارنٹی میں ہیں تو منہ تکتے رہیںسیمسنگ کے علاوہ اور بھی کچھ فونز ہیں جن میں بغیر روٹ کے کوئی بھی فونٹ استعمال کیا سکتا ہے۔
اور جن کے موبائل آؤٹ آف وارنٹی ہیں ان کے لیے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ وہ کنگ روٹ انسٹال کرلیں، یہ 1 کلک میں آپ کے موبائل کو روٹ کردے گا، روٹ کا یہ طریقہ سب سے آسان اور محفوظ ہے۔ اس سے آپ کے موبائل کو کچھ نقصان نہیں پہنچے گا۔ اس کے بعد فونٹ فکس نامی ایپ پلے اسٹور سے انسٹال کریں، اوپن کریں، فائل براوز کا آپشن آئے گا، آپ نے جہاں بھی فونٹ رکھا ہو وہاں سے سیلیکٹ کریں، باقی مرحلے آپ بآسانی سمجھ جائیں گے۔
زیک، "نسخ کی حمایت میں" نامی لڑی سے معلوم ہوا ہے کہ آپ نسخ کے حامی ہیں۔ مگر آپ کی طرح دیگر افراد کو اردو نسخ میں اچھی لگے ایسا ضروری نہیں ہے۔ اردو نستعلیق میں ہی اچھی لگتی ہے، خوبصورت لگتی ہے۔ اسی لئے تو لوگ نستعلیق کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔کیا نستعلیق کے بغیر فون سے گزارا نہیں ہوتا؟ نسخ میں اردو انجوائے کریں
انگور کھٹے ہیںکیا نستعلیق کے بغیر فون سے گزارا نہیں ہوتا؟ نسخ میں اردو انجوائے کریں