ڈکشنریاں درست انڈیکس ہو جاتی ہیں۔ لیکن کسی لفظ کی اردو یا انگریزی نہیں دکھائی دیتی۔ نیز سیٹنگز میں ایس ڈی کارڈ دکھائی نہیں دیتا۔ البتہ وہاں goldendict فولڈر میں ڈکشنریاں رکھنے پر انڈیکسنگ ہو جاتی ہے۔میری تو درست چل رہی ہے۔ آپ کی ڈکشنریز درست امپورٹ/انڈیکس ہوئی ہیں یا نہیں؟
ویسے آپ تو Qdict استعمال کر رہے تھے، کیا بنا؟
فون کی اپنی میموری میں موجود goldendict فولڈر میں ڈکشنریاں رکھنے پر بھی انڈیکس ہو جاتی ہیں۔ لیکن لفظ کی تلاش دونوں صورتوں میں نہیں ہو رہی۔
Qdict انسٹال تو ہے لیکن اس کے اندر نتائج اتنے تسلی بخش نہیں۔