اینڈریوڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں مسئلہ۔۔۔

السلامُ علیکم
میں نے آج اپاپنی موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کیا بغیر کسی دقت کے انسٹال تو ہو گئ لیکن ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے بہت سے ایسے جملے ہیں جو صحیح سے دکھائی نہیں دیتے. موبائل میں ہر جگہ یہ دقت ہے علاوہ یوسی برآوازر کے
Uc Browser Screen Shot
Screenshot_2016_01_17_23_42_40.png

Note Screen Shot
Screenshot_2016_01_17_23_44_37.png
 
آخری تدوین:

شاہد رضا خان صاحب آپ کے فون کا ماڈل کون سے ہے بتائیں بظاہر فونٹ تو ٹھیک نظر آ رہا ہے کی بورڈ کی اوپری لائن میں۔
آپ موبائل کے ڈیفالٹ براؤزر کی جگہ پلے سٹور سے SwiftKey کا کیبورڈ ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں اور اگر پھر بھی یہی مسئلہ آتا ہے تو آپ علوی نستعلیق کی جگہ نفیس نستعلیق کا فونٹ انسٹال کر لیں امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا
خوش رہیں
 
Samsung GT S7270

مسئلہ حل نہیں ہوا۔۔۔
 
اگر مسئلہ صرف مخصوص ایپس پر ہی آ رہا ہے تو یہ ان ایپس کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔
اگر فون سیٹنگ اور براؤزر پر درست رینڈر ہو رہا ہے تو پھر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
 
نہیں جناب ہر جگہ یہ مسئلہ ہے اور میرا۔
Uc Mini میں بهی یہ دقت ہے۔ صرف Uc Browser میں صحیح چلتا ہے۔۔
اور موبائل میں ہر جگہ یہ دقت ہے۔۔
اگر ایسا کچھ ہو کہ صرف uc browser کا فونٹ تبدیل ہو جائے باقی سب سسٹم کے فونٹ کریں پهر بهی کو دقت نہیں مجھے. ۔ مجھے صرف Uc Browser میں نستعلیق کرنا ہے۔۔ اس میں تو بغیر کسی پریشانی کے ہو جاتا ہے لیکن باقی جگہوں پر یہ دقت پیش آتی ہے۔۔
حمیرا عدنان arifkarim الف نظامی عین
 
Top