دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اور میں جو آپ کی شاعری کی ہر جگہ تعریف کرتا رہا ہوں، اس کا ذکر ہی نہیں۔ :cry: :cry: :cry: (مذاق کر رہا ہوں۔)

مجھے آپ کی رائے سے پورا پورا اتفاق ہے۔

آپ کو تو محفل کے سب سے زیادہ “کیئرنگ“ رکن کا ایوارڈ ملنا چاہیئے (میں مذاق نہیں کر رہی :) ) کیونکہ میرے خیال میں سب سے زیادہ مبارک باد کے دھاگے آپ نے کھولے ہیں اور یہ بات آپ کی سب کا خیال رکھنے والی طبیعت کا بہت بڑا ثبوت ہے۔۔
rose.gif
:)
اور یہ کیوں لکھا کہ آپ مذاق کر رہے ہیں۔۔میرے اندر کافی حد تک حسِ مزاح موجود ہے :D
 
شمشاد

لائبریرین
فرحت کیانی نے کہا:

آپ کے الفاظ کا بہت بہت شکریہ۔
 
تفسیر

محفلین
میرا خیال ہے ناظمِ خاص کو اس قسم کے ایوارڈز میں شامل کر نا مناسب نہیں وہ خصوصی ایوارڈ کے مستحق ہیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
کچھ نے دو، تین لوگوں کے نام دئیے ہوئے ہیں۔ لیکن ووٹ صرف ایک کو ہی دینا تھا۔ اب میں ان تینوں ناموں میں سے کس ایک نام کو چوز کروں۔:confused:
 
ماوراء

محفلین
کچھ لوگوں نے شمشاد بھائی اور قیصرانی دونوں کو ووٹ دئیے ہیں۔ حالانکہ سب نے ایک کو ووٹ دینا تھا۔ ایسے ارکان کا ووٹ میں نے وہ شامل کیا ہے جس کا نام پہلے لیا گیا ہے۔

اس طرح یہ ایوارڈ قیصرانی کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top