چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

فہیم

لائبریرین
جی، آپ اس ایوارڈ کا بتائیں نا؟؟ کہ کون سا ہونا چاہیے؟ اسی لیے تو یہ تھریڈ کھولا ہے۔


اردو سوفٹوئیر ریلیز کے زمرے میں ہی آجاتا ہے یہ ایوارڈ۔
جیسا کہ سعود بھائی نے لکھا بھی ہے۔ مکی صاحب کا نام۔

اور ہاں۔

سعود بھائی نے سائنسدان نامی ممبر کے بارے میں لکھا ہے۔
کہ انہوں‌ نے موبائل کے لیے کچھ بنایا تھا۔
یاد آیا انہوں نے تو ایک بہت زبردست قسم کی اردو ڈکشنری بھی تو بنائی ہے۔
اس پر ان کا نام شامل کیا جاسکتا ہے اردو سوفٹوئیر ریلیز کے ایوارڈ میں۔
 

علی ذاکر

محفلین
محفل فیملی ایوارڈز15 - فعال ترین رکن (شمشاد ، فاطمہ)
16 - معاون ترین رکن
17 - بہترین معلوماتی رکن (عارف کریم)
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
19 - بہترین نیومیل اینٹری (عبداللہ ، زین)
20 - محفل کی مسکراہٹ
21 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات (تعبیر)
24 - سیاست کا بہترین رکن (طالوت)
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن (تعبیر)

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
تعبیر، شمشاد بھائی، علی، طالوت، زین، عبداللہ اور باقی سب بچے کہاں ہیں؟ :(

جلدی سے ان ایوارڈز کے لیےبھی نام دے دیں۔

محفل فیملی ایوارڈز15 - فعال ترین رکن
16 - معاون ترین رکن
17 - بہترین معلوماتی رکن
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
19 - بہترین نیومیل اینٹری
20 - محفل کی مسکراہٹ
21 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
24 - سیاست کا بہترین رکن
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن

اوپس سوری ماوراء چسپاں تاپک پتہ نہیں کیوں مجھ سے ہمیشہ اوور لک ہو جاتے ہیں :)

مسٹر/ مس گپ شپ یا راجہ/رانی والا کوئی سا بھی ایوارڈ رکھ لیں

اس دفعہ کوئی بھی نیو فی میل ممبر نہیں آئی جو آئیں بھی تو وہ ایکٹو نہیں رہیں۔اس دفعہ میل ممبرز البتہ بہت زیادہ اور اچھے اچھے ائے ہیں ان کے لیے دو ایوارڈز رکھیں

باقی کے نام میں ابھی یا کل لکھتی ہوں ایک تفصیلی چکر لگانے کے بعد

یہ معاون ترین رکن کیا ہے :confused: :confused: :confused:
 

تعبیر

محفلین
محفل فیملی ایوارڈز

15 - فعال ترین رکن

شمشاد جی، نایاب،ماوراء،بوچھی،زینب،زین،طالوت،عارف کریم،علی ذاکر،عزیزامین،فہیم،سارہ اور ابن سعود (یہ ہمیشہ محفل پر آتے ہیں اب آپ خود ان میں سے کچھ منتخب کر لیں)

16 - معاون ترین رکن

پتہ نہیں کیا ہے یہ اس لیےفلحال معذرت

17 - بہترین معلوماتی رکن
اس میں تو کوئی اخبار اور ٹیکنالوجی والے سیکشن کے ممبرز کے نام ہونے چاہیں

18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری

کوئی آئی ہی نہیں اس دفعہ

19 - بہترین نیومیل اینٹری
ان میں کیا مئی 2009 والے ممبرز کا نام آ سکتے ہیں؟؟؟

اس دفعہ کے نئے ممبرز کا نام لکھ رہی ہوں باقی آپ فائنل کر دیجئے گا

زین،طالوت،خورشید آزادجی،نایاب بھائی،عزیز امین۔علی ذاکر ،صابر جی،عبداللہ

20 - محفل کی مسکراہٹ

اس دفعہ تو شاید کوئی بھی نہیں

22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر

اس سال وہاں صرف حجاب،سارہ،سارا اور شمشاد جی نے ہی کچھ پوسٹ کیا ہے وہاں

23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات

اب تک ان ممبرز نے وہاں ٹاپکس پوسٹ کیے ہیں

ف-قدسی
ابوکاشان
فاروقی(اب نہیں رہے وہ محفل کے رکن)
تعبیر

24 - سیاست کا بہترین رکن

سوری
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات

پتہ نہیں

26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
اب تک وہاں ان ممبرز نے ٹاپک پوسٹ کیے ہیں(پورے سال تک)
طالوت
علی ذاکر
فخر نوید
صابر (پورا نام یاد نہیں آ رہا)
شمشاد جی
ابو کاشان
عارف کریم
عبداللہ00
وجی
م م مغل
مطیع الرحمٰن
خرم شہزاد خرم
ظہور احمد سولنگی
عثمان رضا

ف۔قدسی
ساقی
سارہ
فہیم -
 

زین

لائبریرین
17 - بہترین معلوماتی رکن
طالوت
24 - سیاست کا بہترین رکن
خرم،طالوت،ظفری،ساجد،ابن حسن ( شاید یہی نام ہے ) فی الحال یہی نام یاد آرہے ہیں‌

20 - محفل کی مسکراہٹ
شمشاد،فہیم،تعبیر، سارہ،زینب،
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
ملائکہ ،فاطمہ ( اگرچہ رجسٹرڈ2006ء میں ہوئی تھی لیکن فعال اس سال ہوئی ہے)


باقی بعد میں‌
 

فہیم

لائبریرین
محفل فیملی ایوارڈز

15 - فعال ترین رکن

شمشاد جی، نایاب،ماوراء،بوچھی،زینب،زین،طالوت،عارف کریم،علی ذاکر،عزیزامین،فہیم (یہ ہمیشہ محفل پر آتے ہیں اب آپ خود ان میں سے کچھ منتخب کر لیں)

16 - معاون ترین رکن

پتہ نہیں کیا ہے یہ اس لیےفلحال معذرت

17 - بہترین معلوماتی رکن
اس میں تو کوئی اخبار اور ٹیکنالوجی والے سیکشن کے ممبرز کے نام ہونے چاہیں

18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری

کوئی آئی ہی نہیں اس دفعہ

19 - بہترین نیومیل اینٹری
ان میں کیا مئی 2009 والے ممبرز کا نام آ سکتے ہیں؟؟؟

اس دفعہ کے نئے ممبرز کا نام لکھ رہی ہوں باقی آپ فائنل کر دیجئے گا

زین،طالوت،خورشید آزادجی،نایاب بھائی،عزیز امین۔علی ذاکر ،صابر جی،عبداللہ

20 - محفل کی مسکراہٹ

اس دفعہ تو شاید کوئی بھی نہیں

22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر

اس سال وہاں صرف حجاب،سارہ،سارا اور شمشاد جی نے ہی کچھ پوسٹ کیا ہے وہاں

23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات

اب تک ان ممبرز نے وہاںٹاپکس پوسٹ کیے ہیں

ف-قدسی
ابوکاشان
فاروقی(اب نہیں رہے وہ محفل کے رکن)
تعبیر

24 - سیاست کا بہترین رکن

سوری
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات

پتہ نہیں

26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
اب تک وہاں ان ممبرز نے ٹاپک پوسٹ کیے ہیں(پورے سال )
طالوت
علی ذاکر
فخر نوید
صابر (پورا نام یاد نہیں آ رہا)
شمشاد جی
ابو کاشان
عارف کریم
عبداللہ00
وجی
م م مغل
مطیع الرحمٰن
خرم شہزاد خرم
ظہور احمد سولنگی
عثمان رضا

ف۔قدسی
ساقی
سارہ
فہیم -




بہت خوب سویٹ سویٹ سسٹر:applause:
یعنی آپ کی نظریں ماشاءاللہ سے پوری محفل پر ہی رہتی ہیں۔:)


اور ہونا بھی چاہیے۔
آخر بہن کس کی ہیں:grin:
 

طالوت

محفلین
ماوراء میں نے مزید اضافہ کر دیا ہے اسے دیکھ لیں (اور ساتھ ہی کرتا رہوں گا نظر رکھئے گاا) ور معاون ترین رکن سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت کر دیں ۔ ان بہت سے منتخب محفلین کے لئے کوئی کمیٹی تو ہو گی جو ان میں سے مناسب محفلین کا انتخاب کر سکے ۔ اور کیا انتخاب کے بعد ووٹ ڈالیں جائیں گے ؟
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
معاون رکن
یعنی کے مدد کرنے والا رکن۔

جیسے یہاں پہلے ایک قیصرانی صاحب ہوا کرتے تھے جو ہر وقت ہر کسی کی مدد کے لیے حاضر رہا کرتے تھے۔

اسی لیے جو سب سے پہلے ایوارڈ دیے گئے تو معاون رکن کا ایوارڈ انہی کے حصے میں آیا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ۔۔ میں انشاءاللہ تفصیل سے جواب کل شام کو آ کر دیتی ہوں۔ معاون رکن سے مراد جسے فہیم نے بتایا ہے، مددگار رکن ہے۔
نایاب کا نام اس ایوارڈ کی نامزدگی میں آتا ہے، وہ لائبریری میں بھی شگفتہ کی بہت مدد کروا رہے ہیں، اور دوسرا محفل کی سالگرہ کی تیاری میں بھی میری مدد کروا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی اگر کوئی ہے تو اس کا نام دے دیں۔

نوٹ: نامزدگیاں دینے کی آخری تاریخ 14 جون بروز اتوار ہے۔ پلیز ، جلدی سے دے دیں۔ اگر کسی کا نام رہ گیا تو مجھے کوئی بعد میں نہ کہے۔ اس کے بعد مجھے سروے فارم بنانا ہو گا اور ووٹنگ کے لیے بھی کئی دن چاہیے ہوں گے۔ صرف 18 دن باقی رہ گئے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
محفلِ ادب کے ایوارڈز:

نامزدگیاں

ایوارڈ: بہترین مزاح نگار

میرے خیال میں یا تو اس ایوارڈ کو 'محفلِ ادب' سے نکال دیا جائے یا پوری محفل کے سب زمروں میں سے ایوارڈ دیا جائے (لیکن وہاں پہلے ہی محفل کی مسکراہٹ موجود ہے) سو میرا خیال یہ ہے کہ اس ایوارڈ کو نکال ہی دیا جائے، وجہ آپ خود دیکھ لیں، پورے سال میں کوئی قابلِ قدر تحریر پڑھنے کو نہیں ملی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
محفلِ ادب کے ایوارڈز:

ایوارڈ: بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن (یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر)

معیار: محفلِ ادب کے زمرے 'بزمِ سخن' کے ذیل میں 'اصلاحِ سخن' میں پچھلے ایک سال میں اصلاح کیلیے پوسٹ کی گئی شاعری۔

نامزدگیاں:

1- ایم اے راجا
2- جیا راؤ
3- خرم شہزاد خرم
4- عمار ضیاء خان
5- محمد امین
 

محمد وارث

لائبریرین
محفلِ ادب کے ایوارڈز

ایوراڈ: بہترین لکھاری

معیار: محفلِِ ادب کے زمرے 'جہانِ نثر' کے ذیل میں 'آپ کی تحریریں' میں پچھلے ایک سال میں پوسٹ کیے گئے موضوعات

نامزدگیاں:

1- خرم شہزاد خرم
2- سارہ پاکستان
3- ش زاد
4- عندلیب
5- م م مغل
6- اور یہ خاکسار محمد وارث، اگر احباب کو برا نہ لگے تو :)
 

محمد وارث

لائبریرین
محفلِ ادب کے ایوارڈز

ایوارڈ: پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا

معیار: محفلِ ادب کے ذیلی زمرہ 'بزمِ سخن' کے ذیل میں 'پسندیدہ کلام' میں پچھلے ایک سال میں پوسٹ کیے گئے موضوعات۔ اس ایوارڈ کا ریویو کرتے ہوئے مجھے دانتوں تلے پسینہ آ گیا کہ اس ایک سال میں کم و بیش تیرہ سو موضوعات پوسٹ کیے گئے ہیں اور نامزدگیوں کا کام میرے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوا بہرحال میرے خیال میں نامزدگیاں کچھ یوں ہیں (حروفِ تہجی کے لحاظ سے)

1- الف نظامی
2- پیاسا صحرا
3- دل پاکستانی
4- سارہ خان
5- سخنور
6- شاہ110
7- عمران شناور
8- فرحت کیانی
9- م م مغل
10- نوید صادق
 

محمد وارث

لائبریرین
محفل ادب کے ایوارڈز

ایوارڈ: شاعرِ محفل 2009ء

معیار: محفلِ ادب کے زمرے 'بزمِ سخن' کے ذیل 'آپ کی شاعری' میں پچھلے ایک سال میں پوسٹ کی گئی محفل کے اراکین کی 'پابندِ بحور' شاعری

فیصلہ: محفل کی پالیسی کے مطابق اس ایوارڈ کا فیصلہ ایک پینل کرے گا، پینل اکے اراکین ور نامزد اراکین کی پوسٹ کی گئی شاعری کا ریویو انشاءاللہ علیحدہ سے ایک پوسٹ میں لکھوں گا۔

نامزد امیدوار (حروفِ تہجی کے لحاظ سے)

1- آصف شفیع
2- سلیمان جاذب
3- ش زاد
4- عمران شناور
5- محمد احمد
6- م م مغل
7- نوید صادق
 

تعبیر

محفلین
اوپس ماوراء میں دو ممبرز کا نام لکھنا بھول گئی تھی فہرست میں وہ میں نے ایڈت کر دیا ہے ۔ :)

بہت خوب سویٹ سویٹ سسٹر:applause:
یعنی آپ کی نظریں ماشاءاللہ سے پوری محفل پر ہی رہتی ہیں۔:)


اور ہونا بھی چاہیے۔
آخر بہن کس کی ہیں:grin:

شکریہ پر آپکا اندازہ غلط ہے

میری پہلی پوسٹ کا دوسری پوسٹ کا ٹائم دیکھیں
اس دوران میں نے ان سب سیکشنز کا جائزہ لیا ہے اور پورے سال کے ٹاپکس،ممبرز دیکھ کر یہ فہرست بنائی ہے
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب ۔۔ نامزدگیاں تو تقریباً آ گئی ہیں۔۔۔ کچھ رہ گئی ہیں۔۔ وہ میں خود سے دیکھ کر مکمل لسٹ بمع نامزدگیوں کے دوبارہ سے پوسٹ کرتی ہوں۔
 
Top