ایوان صدر کا صحیح استعمال

جیا راؤ

محفلین
آگئیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔ بھئی کہاں غائب رہیں اتنے دن ۔۔ بغیر اطلاع ؟؟
ویسے اس طنز سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ مجھے‘‘ کیا غرض۔۔ :laugh:

فاروقی کہاں ہیں آپ۔۔۔ بینر حاضر کیجئیے جلدی۔۔ پھر ہم سے وہی سوال کیا گیا ہے۔۔۔ :beating:

طنزززز۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا ہوتا ہے ؟؟ :grin::grin:
 
تعبیر

محفلین
کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹے کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس ہوئی۔۔۔اب یہ دور تو پی پی کا ہی ہے کہ ایوان صرد اب شادی ہال کے طور پے استعمال ہو گا

یہ میل مجھے بھی ملی تھی پر مجھے سمجھ نہیں آئی

کیا :eek: :eek: :eek: گیلانی نے پھر دوبارہ کسی بیٹے کی شادی کروائی ہے :eek: :confused: کیونکہ پچھلی والی دلہن اور دولہا تو کوئی اور تھے۔
یہ کیا ؟؟؟تصویریں سیاست میں کیوں پوسٹ کرتے ہو :confused: پھر میں کیسے دیکھونگی :( ابھی تو تصاویر والے حصے سے سیدھا زینب کی طرح ٹپکی ہوں :grin:
 
زینب

محفلین
یہ تصویریں سیاست میں اس لیے پوسٹ‌کیئں کہ یہ سیریز مسئلہ تھا ین پے بحث کرنا مقصود تھاپاکستان کے دیوالیہ ہونے کی وجوہات بھی تو جاننا تھیئں نا۔۔۔ویسے تعبیر سسٹر آپ یہاں‌کیسے مطلب آپ تو کبھی یہاں نہیں آتیں آج کیسے آگئی۔۔۔۔

وہ تو جو پہلی شادی ہوئی تھی اس دن جس دن گیلانی نے حلف لیا تھا یہ تو اب ہوئی ہے
 
یعنی پے در پے شادیاں ! :grin::grin:
 
زینب

محفلین
ہون سردی بہت ہو گئی ہے ان پاکستان میں گرم گرم آہیں ہی کام ایئں گی کیوں کہ بجلی اور گیس تو بند ہے ہیٹر چلانے کے لیے
 
ہون سردی بہت ہو گئی ہے ان پاکستان میں گرم گرم آہیں ہی کام ایئں گی کیوں کہ بجلی اور گیس تو بند ہے ہیٹر چلانے کے لیے

میں پاکستان میں‌ نہیں ہوں بہناااا:boxing:

آپکی حس مزاح اچھی ہے

اگر میری آہیں کسی کا چولہا جلاتی ہیں تو میرے لئے خوشی کی بات ہوگی ۔۔۔
 
زینب

محفلین
امم پاکستان میں تو میں بھی نہیں ہوں پھر ہماری آہیں جہاں‌ہم ہیں وہاں گرمی میں اضافہ تو کر سکتی ہیں پاکیستان مں بجلی و گیس کا مسلہ حل نہیں کر سکتیں
 
Top