ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

کاشفی

محفلین
ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے
073.jpg

آرٹیکل انگلش میں ہے۔
پورا آرٹیکل پڑھنے کے لیئے نیچے ربط پر کلک کیجئے۔۔
ربط:

Pakistan: Trouble with Mother
Friday, Dec. 25, 1964

یہ ارٹیکل ٹائم میگزین میں 1964 کو شائع ہوا۔۔ربط اوپر موجود ہے۔۔
ایوب خان ایکچولی ایکیوزڈ محترمہ جناح رحمتہ اللہ علیہا اف بیئنگ پرو انڈین اینڈ پرو امریکن۔۔

pro-Indian and pro-American. Oldest trick in the security establishment’s book
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
غلط لوگ ہمیشہ سے ہی محب وطن پاکستانیوں کو پرو انڈین اور پرو امریکن کہتے ہیں۔۔
غلط لوگوں کے حامی میری بات سے غیرمتفق بھی ہوسکتے ہیں۔۔شاید۔۔:)
 
آخری تدوین:
ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے
073.jpg

آرٹیکل انگلش میں ہے۔
پورا آرٹیکل پڑھنے کے لیئے نیچے ربط پر کلک کیجئے۔۔
ربط:

Pakistan: Trouble with Mother
Friday, Dec. 25, 1964

یہ ارٹیکل ٹائم میگزین میں 1964 کو شائع ہوا۔۔ربط اوپر موجود ہے۔۔
ایوب خان ایکچولی ایکیوزڈ محترمہ جناح رحمتہ اللہ علیہا اف بیئنگ پرو انڈین اینڈ پرو امریکن۔۔

pro-Indian and pro-American. Oldest trick in the security establishment’s book
سر ہم سبسکرائبڈ نہیں ٹائم سے کیا آپ سارا مضمون یہاں کاپی کر کے پیسٹ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ جس آرٹیکل کا آپ نے لنک دیا ہے وہاں ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔
 
کاشفی

محفلین
سر ہم سبسکرائبڈ نہیں ٹائم سے کیا آپ سارا مضمون یہاں کاپی کر کے پیسٹ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ جس آرٹیکل کا آپ نے لنک دیا ہے وہاں ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔
یہ پالیسی اور قانون کے خلاف ہے۔مضمون یہاں کاپی پیسٹ نہیں کرسکتا۔۔
میں نے جس کا لنک دیا ہے وہاں آپ کو ویسا ہی نطر آئے گا لیکن اس کو پڑھنے کے لیئے آپ کو Subscribe ہونا پڑے گا۔۔
شکریہ۔۔اور معذرت فار any inconvenience
 
ساجد

محفلین
اس لڑی کے ابتدائی مراسلہ میں فاطمہ جناح اور الطاف حسین کے تقابل پر یاد آ گیا " کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی " :)
 
مہوش علی

لائبریرین
اس لڑی کے ابتدائی مراسلہ میں فاطمہ جناح اور الطاف حسین کے تقابل پر یاد آ گیا " کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی " :)

اچھا آپ ایسا کیجئے کہ تقابل کے لیے مجیب الرحمان لے لیجئے جو کہ تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے ہراول دستے کا سپاہی تھا، اور پھر جو بات کوئی اور نہیں بتلاتا وہ یہ ہے کہ 1964 تک وہ بھرپور طریقے سے جنرل ایوب خان کے خلاف فاطمہ جناح کا ساتھ دیتا رہا، مگر جب ایوب خان نے فاطمہ جناح کو غدار اور بھارتی ایجنٹ بنایا تو پھر وہ بدک گیا، اور پھر جب 1971 میں بھٹو نے حقوق نہیں دیے تو وہ محب وطن پاکستانی سے پاکستان مخالف شخص بن چکا تھا۔

ایک زمینی حقیقت میں آپ کے مزید گوش گذار کرنا چاہتی ہوں۔ چاہے آپ کے نزدیک الطاف حسین کی کوئی حیثیت نہ ہو، مگر لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جن کے نزدیک الطاف حسین کی حیثیت اس وقت فاطمہ جناح جیسی ہے۔ چنانچہ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔

یقین کیجئے، مجھے ڈر لگتا ہے۔

کچھ لوگ طاقت کے نشے میں بولتے ہیں کہ وہ ان لاکھوں کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں گے اور یہ بنگلہ دیش نہیں جو کئی ہزار کلومیٹر دور تھا۔ اللہ کرے کہ ان لوگوں کو طاقت کا ی نشہ بہکنے نہ دے۔ ناانصافی کے باعث کبھی خطرات اکھٹے ہو کر سامنے آتے ہیں تو ہوا اکھڑ جاتی ہے۔ پاکستان بہت سے خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔ طالبان، بلوچ علیحدگی پسند، سندھو دیش کے حامی، چترال کے ایم پی اے کی دھمکی ۔۔۔۔ اگر یہ سارے خطرات نہ بھی ہوتے تب بھی معاشی حالت اتنی خراب ہے کہ پاکستان کی بقاء چیلنج بنی ہوئی ہے۔ ایسے میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا آپ ایسا کیجئے کہ تقابل کے لیے مجیب الرحمان لے لیجئے جو کہ تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے ہراول دستے کا سپاہی تھا، اور پھر جو بات کوئی اور نہیں بتلاتا وہ یہ ہے کہ 1964 تک وہ بھرپور طریقے سے جنرل ایوب خان کے خلاف فاطمہ جناح کا ساتھ دیتا رہا، مگر جب ایوب خان نے فاطمہ جناح کو غدار اور بھارتی ایجنٹ بنایا تو پھر وہ بدک گیا، اور پھر جب 1971 میں بھٹو نے حقوق نہیں دیے تو وہ محب وطن پاکستانی سے پاکستان مخالف شخص بن چکا تھا۔

ایک زمینی حقیقت میں آپ کے مزید گوش گذار کرنا چاہتی ہوں۔ چاہے آپ کے نزدیک الطاف حسین کی کوئی حیثیت نہ ہو، مگر لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جن کے نزدیک الطاف حسین کی حیثیت اس وقت فاطمہ جناح جیسی ہے۔ چنانچہ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔

یقین کیجئے، مجھے ڈر لگتا ہے۔

کچھ لوگ طاقت کے نشے میں بولتے ہیں کہ وہ ان لاکھوں کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں گے اور یہ بنگلہ دیش نہیں جو کئی ہزار کلومیٹر دور تھا۔ اللہ کرے کہ ان لوگوں کو طاقت کا ی نشہ بہکنے نہ دے۔ ناانصافی کے باعث کبھی خطرات اکھٹے ہو کر سامنے آتے ہیں تو ہوا اکھڑ جاتی ہے۔ پاکستان بہت سے خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔ طالبان، بلوچ علیحدگی پسند، سندھو دیش کے حامی، چترال کے ایم پی اے کی دھمکی ۔۔۔ ۔ اگر یہ سارے خطرات نہ بھی ہوتے تب بھی معاشی حالت اتنی خراب ہے کہ پاکستان کی بقاء چیلنج بنی ہوئی ہے۔ ایسے میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
آپ کو پاکستان گئے بہت برس ہو گئے ہیں نا :)
 
عثمان

محفلین
ایک زمینی حقیقت میں آپ کے مزید گوش گذار کرنا چاہتی ہوں۔ چاہے آپ کے نزدیک الطاف حسین کی کوئی حیثیت نہ ہو، مگر لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جن کے نزدیک الطاف حسین کی حیثیت اس وقت فاطمہ جناح جیسی ہے۔
کیسے ؟ وضاحت ؟
 
Top