ایول پی این جی ؟

الف نظامی

لائبریرین
آج بلاگ میں لاگن کرنے کے بعد یہ منظر سامنے آیا:
png.bmp


کوڈ:
�P N G  ��� I H D R������ �� � �~Խ� � �sBIT| d���� p H Ys���� ��~����!tEXt So ftware�Macromedia Fire works 4.0�&'u���tEXtCreation Time�11/17/08�l u q���%I DATx�c����
4�.�����E!v��}��s���:&�K4A����IEND�B`�
کیا کوئی مشتبہ چیز ہے؟
 

جہانزیب

محفلین
اگر ہاں‌ تو ہوا یہ ہے کہ آپ کا ڈیٹا پہلے ہی یونیکوڈ‌ میں‌ تھا ۔ جسے ورڈ‌ پریس اپ گریڈ‌ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر یونیکوڈ‌ میں‌ بدل رہا ہے ۔
حل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ wp-config.php کو کھولیں ۔وہاں یہ والی سطر دیکھیں ('DB_COLLATE', 'utf8_general_ci'); اور اس سے پہلے // کا اضافہ کر دیں ۔
 

بدتمیز

محفلین
نظامی: میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 آر سی 1 اور فائرفاکس 3۔1 بیتا میں چیک کیا ہے مجھے یہ نظر نہیں آیا۔ اپنا براوزر اپگریڈ کر کے چیک کریں۔

nizami.jpg


nizami2.jpg


پی ایس: تصویر کبھی بھی بٹ مپیپ میں‌ محفوظ نہ کریں بہت جگہ گھرتی ہے جے پیگ استعمال کیا کریں۔

جہانیزب: تصویر کے مطابق یہ جدید ترین ورژن ہی استعمال کر رہے ہیں لیکن ان کی کنفیگریشن فائل درست ہے۔ اس میں تبدیلی کی ضرورت نہیں۔
 
Top