عائشہ عزیز
لائبریرین
بس جب میں نے دیکھیں تو میرے منہ میں پانی آگیا میں نے امی جان کو بولا کہ خوبانیاں تو ضرور لینی چاہیں۔کسی کے نکاح کے حصے بٹتے ہیں تو میں ان میں پہلے خشک خوبانیاں ہی دیکھتا ہوں
واقعی بہت مزے کی ہوتی ہیں اور جب میں کوئٹہ گیا تھا تو میں نے ان کا شربت بھی پیا تھا وہ بھی مزے کا تھا کھٹا کھٹا