فہیم
لائبریرین
یہ بس ایویں ہی میرا دل کررہا تھا کچھ لوگوں کو ٹیگ مار کر ان کی شان میں ایک ایک لائن لکھنے کا۔
ٹیگ بھی وہ لوگ جو اب پہلے جیسے فعال نہیں رہے۔ یعنی کچھ پرانا پرانا
تو پہلے تو یہ
جی جی میں اسی شتونگڑے کا بتا رہا ہوں۔
اب یہ نہ کہیے گا کہ یہ تو کوئی ٹیگ نہیں!
ٹیگ نہیں لیکن پرانا ضرور ہے،
اس سے بھی بڑی یادیں وابستہ ہیں کہ ایک وقت میں میں اس کا بے دریغ استعمال کیا کرتا تھا
ہاں تو اب لوگوں کو ٹیگ مارنا شروع کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کتنے اس کو کیچ کرتے ہیں اور کتنوں کے سروں سے گزر جاتا ہے
قیصرانی بھائی
وہ بندے کہ محفل میں میری پہلی پوسٹ جو تھی وہ میں انہی سے ہمکلام ہوا تھا
دوست بھیا
محفل کے اولین لوگوں میں جن سے دوستی ہوئی وہ یہی حضرت تھے۔
ایک بار ہماری اردو سن کر گھبرا گئے تھے اور اس پر ایک پوسٹ بھی اپنے بلاگ کی نظر کرڈالی تھی
جنام محترم شاکرالقادری صاحب
بہت شفیق انسان، میرے لیے انتہائی محترم، محفل میں آتے ہم نے استاد محترم کی شاگردی اختیار کرلی تھی۔
لیکن ہم خود بڑے نالائق ثابت ہوئے اور خود کو ایک اچھا شاگرد ثابت نہ کر پائے
جیہ
میری بہت ہی پیاری دوست
انتہائی ذہین اور نفیس لڑکی
جس نے مجھ جیسے احمق سے دوستی کرکے اس کا مان بڑھا دیا
لو یو بہن جہاں بھی ہو خوش رہو
باجو
باجو کو میں خود ٹیگ نہیں کررہا کیونکہ باجو نے محفل چھوڑ دی ہے۔
باجو دوستوں کی دوست اور میرے لیے دوست سے بڑھ کر۔
بڑی بہن بھی، ایک بزرگ بھی اور نیٹ سے ہٹ کر بھی ایسی ہیں جیسے کوئی قریبی رشتے دار ہوں
ماوراء
جس سے باتوں کے ساتھ ساتھ جھگڑے زیادہ ہوئے ہیں
ماوراء مجھے پسند نہیں کرتی تھی، اس لیے کہ وہ
کام پر زیادہ دھیان دیتی تھی اور میں گپ شپ پر۔
آج کل تو وہ نیٹ سے بالکل ہی غائب ہے۔
امن ایمان آپی
کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
ان سے بس اتنا سا گلہ
انہوں ہمارا انٹرویو کبھی نہیں کیا
عمار خاں
یہاں اگر عمار مجھے ٹیگ کرتا تو لکھتا کہ
محفل کا وہ بندہ جو پہلی بار میرے ایم ایس این پر ایڈ ہوا۔
اور پہلا بندہ جس سے بالمشافہ ملاقات ہوئی
زینب
خطرناک، نکھ چڑھی
عمار کی پکی والی دوست۔
ایک بار عمار سے پھڈا ہوگیا۔
اور اس پھڈے کو سلجھانے میں میری بھی بہت اچھی والی دوست بن گئی
زین
ایک سیدھا سادھا اور ذہین و محنتی لڑکا۔
جو شروع شروع میں تو اتنا ایکٹیو تھا کہ رات کو جب میں محفل سے جاتا تب یہ موجود ہوتے
اور صبح جب آتا تب بھی موجود پاتا
آج کل شاید خالہ کے گھر کے چکر لگ رہے ہیں تبھی یہاں سے گم ہے۔
سارہ خان
حجاب
یہ ایک تکون تھی جس کا ایک کونہ fahim یعنی ہم خود تھے۔
لیکن ابھی یہ تکون نہیں رہی۔
یہ 10 ٹیگز کی تعداد پوری مار دی میں نے