ایویں ہی!

زین

لائبریرین
یہ بس ایویں ہی میرا دل کررہا تھا کچھ لوگوں کو ٹیگ مار کر ان کی شان میں ایک ایک لائن لکھنے کا۔
ٹیگ بھی وہ لوگ جو اب پہلے جیسے فعال نہیں رہے۔ یعنی کچھ پرانا پرانا:sleepinghalfmoon:
ایک سیدھا سادھا اور ذہین و محنتی لڑکا۔​
جو شروع شروع میں تو اتنا ایکٹیو تھا کہ رات کو جب میں محفل سے جاتا تب یہ موجود ہوتے​
اور صبح جب آتا تب بھی موجود پاتا:)
آج کل شاید خالہ کے گھر کے چکر لگ رہے ہیں تبھی یہاں سے گم ہے۔​
اب بھی دیکھیں رات کے کتنے بجے ہیں اور میں آن لائن ہوں :nerd2:۔​
 

عثمان

محفلین
نہیں یار سیریس
میں واقعی کافی دنوں سے غور کر رہا ہوں۔ کہ اس کا ترجمہ کیا ہوسکتا ہے۔ لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔
 

عثمان

محفلین
ایویں ہی
یعنی بلاوجہ
یعنی کہ ہوسکتا ہے ودآؤٹ ریزن:straightface:
یار تشریح نہیں
لفظی ترجمہ چاہیے۔
مثلاً اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ یار فہیم ادھر کیوں کھڑے ہو ؟ یا کیوں مسکرا رہے ہو ؟
اور آپ کہنا چاہیں کہ "ایویں " یا "ایویں ہی"۔ تو آپ انگریزی میں کیسے کہیں گے ؟
 
Top