ایٹموں کے ہجر و وصال کا منظر

عرفان سعید

محفلین
فریبِ نظر ہے سکون و ثبات
تڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات

اقبال تخیل کی آنکھ سے ذرات کی تڑپ کا ادراک کرتے ہوئے برسوں پہلے یہ شعر فرما گئے۔ لیکن ایٹموں کی اس تڑپ کو اب کیمرے میں بھی قید کر لیا گیا ہے۔ ایٹموں کی ہر لحظہ مرتعش و مشتعل دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے ہجر و وصال کی کشمکش میں رقصاں ایٹموں کے مناظر کو انتہائی طاقت ور الکٹرانک خوردبینوں کے ذریعے سے محفوظ کر لیا گیا ہے۔
011620_EC_atom-bond_feat-1028x579.jpg

Scientists spied on two atoms forming chemical bonds and breaking them by studying molecules made of two rhenium atoms (illustrated in green) inside a carbon nanotube (gray).

UNIVERSITY OF NOTTINGHAM

مزید تفصیل

آخری تدوین:

جاسم محمد

بظاہر بے جان مادہ بھی حقیقت میں "زندہ " ہے۔
 
سید عمران

محفلین
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَاوَاتُ السَّبْعُ وَالْاَرْضُ وَمَنْ فِيْهِنَّ ۚ وَاِنْ مِّنْ شَىْءٍ اِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ وَلٰكِنْ لَّا تَفْقَھُوْنَ تَسْبِیْحَھُمْ ۗ اِنَّہُ كَانَ حَلِيْمًا غَفُوْرًا (اسری ۴۴)
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَاوَاتُ السَّبْعُ وَالْاَرْضُ وَمَنْ فِيْهِنَّ ۚ وَاِنْ مِّنْ شَىْءٍ اِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ وَلٰكِنْ لَّا تَفْقَھُوْنَ تَسْبِیْحھُمْ ۗ اِنَّهٝ كَانَ حَلِيْمًا غَفُوْرًا (اسری 44)
اس کی پاکی تو ساتوں آسمان اور زمین اور وہ ساری چیزیں جو ان میں ہیں سب اُس کی تسبیح کرتے ہیں۔کوئی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کر رہی ہو ، مگر تم ان کی تسبیح سمجھتے نہیں ہو۔حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی برد بار اور در گزر کرنے والا ہے۔(سورۃ بنی اسرائیل 44)
 
Top