محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ایچ اے خان کو اردو محفل پر دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ انہوں نے 21 مارچ بروز ہفتہ 38 مراسلے لکھ کر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کیے اور اسی روز محفل کو خیر باد کہنے کا اعلان بھی کردیا۔ اللہ خیر کرے
اڑوس پڑوس میں ہےارے! یہ وقوعہ، یعنی محفل چھوڑ جانے کا کیوں رو نما ہوا؟ آ جاؤ بھئی ہماری مبارکباد تو قبول کر لو۔
ارررےےےےےےےےےےے۔ آپ تو محفل چھوڑ کر جاچکے تھے۔ واپسی کیسے؟؟؟ لوٹ کے بدھو محفل کو آئےشکریہ دوستوں اور بزرگوں
میرے حساب کے مطابق تقریبا 15 دن پورے ضائع ہوئے ہیں ان پوسٹز پر
خیر مبارکاب جب بھی آپ خود میں وقت ضائع کرنے کی ہمت پائیں تو ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجے گا۔
شکریہمبارک هو
دس ہزار مراسلوں کی مبارک باد ہے جناب!یہ کس سلسلے میں ہے ہزاری کیا ہوتا ہے