ایچ ٹی ایم ایل سرچ باکس - آف لائن صفحات پر

شکیب

محفلین
ایچ ٹی ایم ایل کےبہت سےصفحات (آف لائن) میں ایک عددسرچ باکس کس طرح لگایاجاسکتاہےجس میں ہم کوئی لفظ درج کریں توتمام صفحات سےوہ اس لفظ والےمقامات دکھادےاورہم وہاںپہنچ سکیں۔ اسکرین شاٹس سے رہنمائی کریں گے تو بہت اچھا ہوجائے گا۔

نوٹ: واضح رہے کہ میرا سوال سرچ باکس کی ”ایکشن“ سے متعلق ہے، یہ اس لیے واضح کردیا ہے کہ امام ”گوگل“ دامت برکاتہم سے سوال کرو تو تمام رزلٹس یہی بتاتے ہیں کہ ایچ ٹی ایم ایل میں سرچ باکس بناتے کیسے ہیں۔
ٹیگ نامہ: محمد تابش صدیقی نبیل
جو ساتھی مدد نہ کرسکیں ان سے متعلقہ افراد کو ”ٹیگ“ کرنے کی درخواست۔
اللہ حامی و ناصر ہو
 
Top