ابو یاسر
محفلین
محترم قارئین
پچھلے دنوں ایک ویب سائٹ کے سلسلے میں مجھے ایڈمن کنٹرول کے لیے لاگن پیج بنا کر دینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبت آئی
مرتا کیا نا کرتا
پہلے تو سوچا ایچ ٹی ٹی پی ایس پر صفحہ لنک کر دوں لیکن پھر پرانی پی ایچ پی کی کتاب اٹھائی (wrox) اور حل تلاش کرنے لگا۔
چونکہ میرا مطالعہ پی ایچ پی میں "نیم حکیم خطرہ ء جان" والا ہے اس لیے ایچ ٹی ایکسس کو جتنا کچھ جانتا تھا اس میں بس تھوڑا بہت ہی اضافہ ہوا اور میں کامیابی سے یوزر کو لاگن اور پاس ورڈ کے لائق بنا لے گیا۔
مسئلہ یہ پھنستا ہے کہ اس ڈائرکٹری میں جسے ایچ ٹی ایکسس کی مینڈھ سے باندھا ہوں وہ ڈائرکٹری کی انڈیکس فائل کھلتی ہی نہیں حتیٰ کے یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی صحیح الصحیح ڈالتا ہوں۔
اب یہاں میں نے سوچا کیوں نا محفل پر پوچھا جائے؟
تو سوال عرض ِ خدمت ہے
میں فی الحال :...........................
وینڈوز ایکس پی ایس پی 3
پی ایچ پی 5
اپاچے زیمپ والا
.............................................................استعمال کر رہا ہوں