ایڈسینس

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
امید ہے تمام میمبران تندرست و توانا ہونگے۔۔میرا سوال ایکسپرٹ بھائیون سے یہ ہے کہ میں نے ایک ہفتہ پہلے گوگل ایڈسینس کے لئے رجسٹریشن کرائی لیکن ابھی تک کوئی ویری فیکیشن ای میل نہیں آئی اور اوپر سے میرے بلاگ میں پبلک سروس کے ایڈز خود با خود آنا شروع ہوگئے۔۔۔
اللہ حافط۔۔۔۔۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کئی جلد میں کسی اور کا ایڈسینس اکاؤنٹ تو نہیں استعمال کرنا شروع کر دیا؟
ایڈسینس والوں سے رابطہ کرکے ان سے کنفرمیشن ای میل کے بارے میں دریافت کر لیں تو بہتر ہوگا۔
 

terminator

محفلین
لیکن نبیل بھائی میں ان سے رابطہ کیسے کروں وہ صرف لیمیٹڈ سوالوں کے جواب دیتے ہیں۔۔۔
 
Top