[img=http://s30.postimg.org/r7gbhrgu5/Untitled_1.jpg]
ع عائشہ خٹک محفلین اکتوبر 7، 2014 #3 میں بناناچاہتی ہوں ۔ اسلیئے مدد کیلیئے پوچھا آخری تدوین: اکتوبر 7، 2014
سید فصیح احمد لائبریرین اکتوبر 9، 2014 #5 معاذرت خواہ ہوں کہ السٹریٹر میں تو نہیں کیوں کہ میں اپنا کام کورل ڈرا میں کرتا ہوں تو اگر آپ چاہیں تو اس سلسلے میں راستہ نکل سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیر!
معاذرت خواہ ہوں کہ السٹریٹر میں تو نہیں کیوں کہ میں اپنا کام کورل ڈرا میں کرتا ہوں تو اگر آپ چاہیں تو اس سلسلے میں راستہ نکل سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیر!
arifkarim معطل اکتوبر 9، 2014 #6 یہ تو گھڑیال کا گیئر ہے۔ یہ آپکو یہاں مل سکتاہے مفت میں: http://www.bittbox.com/freebies/random-free-vectors-part-10
یہ تو گھڑیال کا گیئر ہے۔ یہ آپکو یہاں مل سکتاہے مفت میں: http://www.bittbox.com/freebies/random-free-vectors-part-10
نیاز الرحمان محفلین اکتوبر 17، 2014 #8 میں یہآبجیکٹ بنا کر دے سکتا ھوں بتا نا تھوڑا مشکل ھو جائے گا ۔۔
م مصدق1 محفلین اکتوبر 27، 2014 #10 السلام علیکم میں نے اس بارے میں یہ وڈیو بنائی ہے۔ دیکھیں https://yadi.sk/i/fwdk9UuPcKFVp
نیاز الرحمان محفلین اکتوبر 27، 2014 #12 مصدق1 نے کہا: اسی شکل پر مختلف بارڈر لگا کر یہ تصاویر بنائی گئی ہیں۔ زبردست ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
مصدق1 نے کہا: اسی شکل پر مختلف بارڈر لگا کر یہ تصاویر بنائی گئی ہیں۔ زبردست ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
arifkarim معطل اکتوبر 27، 2014 #13 مصدق1 نے کہا: اسی شکل پر مختلف بارڈر لگا کر یہ تصاویر بنائی گئی ہیں۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟
مصدق1 نے کہا: اسی شکل پر مختلف بارڈر لگا کر یہ تصاویر بنائی گئی ہیں۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟
م مصدق1 محفلین اکتوبر 28، 2014 #14 arifkarim نے کہا: یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود بنایا ہے۔ اور بنانے کا طریقہ بھی بتادیا ہے۔
arifkarim نے کہا: یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود بنایا ہے۔ اور بنانے کا طریقہ بھی بتادیا ہے۔
ع عائشہ خٹک محفلین اکتوبر 30، 2014 #15 بہت بہت شکریہ مصدق ، آخرکار ، میں نے آپکے بتائے ہوئے طریقے یہ بنا دیا ، ایک بار پھر شکریہ