ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
مجھے ایک جگہ سے Adobe Photoshop Middle East V‎er‎. کا ڈاؤن ‏لوڈ لنک ملا ہے ۔ وریژن ہے اسکا 8‎ CS ۔ اگر کسی بھائی کو چاہیے تو مجھے "زب" کردے یا یہاں پر حکم کر دیں میں انہوں "ز پ " کردونگا ۔ انشاء اللہ عزوجل
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ

نوٹ: لنکس میں یہاں اس لیے نہیں دے رہا کہ کہی محفل کے اصول (Copy Right) کی خلاف ورژی نا ہوجائے
 
ساجداقبال

محفلین
کیا کہنے اوپر آپ نے اوپر حدیث لکھ دی اور نیچے چوری شدہ سافٹ وئیر کی دستیابی کا اعلان۔ کچھ تو خیال کریں بھائی۔
 
آپ نے اچھی چیز کی طرف توجہ دلوائی۔ بہت بہت شکریہ
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
 
رند

محفلین
کیا کہنے اوپر آپ نے اوپر حدیث لکھ دی اور نیچے چوری شدہ سافٹ وئیر کی دستیابی کا اعلان۔ کچھ تو خیال کریں بھائی۔

بھائی میں بڑے ادب کیساتھ کچھ عرض کرنا چاہوں گا خفا مت ہوئیے گا جناب یہ مذہبی ڈرامے بازیاں چھوڑ دیں اگر چوری شدہ سافٹ ویرز کا لنک دینے پر آپ کو تکلیف ہو رہی ہے تو ذرا سچ سچ یہ بتائیں کہ جو ونڈو آپ استعمال کر رہے ہیں وہ چوری شدہ ہے کہ نہیں ہے ؟ میری تو بلکل چوری شدہ ہے تیس روپے والی سی ڈی میں مل جاتی ہے اور میری کیا پاکستان میں تقریبا ننانوے فیصد یوزرز چوری شدہ ونڈو کا ستعمال کرتے ہیں تو جن لوگوں کو کریک سافٹ ویرز سے تکلیف ہے وہ سب سے پہلے ہزاروں روپے کی ونڈو خریدیں اب جس شخص کی ماہانہ آمد تین چار ہزار روپے ہے وہ تین چار ہزار روپے کی ونڈ کہاں سے خرید گا اور میرا نہیں خیال کہ سافٹ ویر کے معاملہ میں کوئی چوری شوری ہوتی ہے یہ کوئی ٹھوس چیز تھوڑی ہی ہے جو کہ چوری ہوگی اور آپ چوری شدہ سافٹ ویرز کی بات کرتے ہیں ذرا گھر سے نکل کر بازار میں دیکھیں کہ ایک نہیں دو نہیں ہزاروں سی ڈیز میں ایڈوب فوٹو شاپ ورژن چھ سے لے کر سی ایس ٹو تک مل رہا ہے کیا آپ چوری شدہ سافٹ کے اتنے ہی خلا ف ہیں تو کیا آج تک آپ نے ان سی ڈیز بنانے والوں کے خلاف کوئی کاروائی کی نہیں نا اور اگر کریں گے بھی تو کوئی اچھا کام نہیں کریں گے کیونکہ امیروں کا کیا جو جن کی روزانہ کی آمدنی لاکھوں میں ان کو کیا فرق پڑتا ہے چار پانچ ہزار روپے سے مارے تو مجھ جیسے جائیں گے وہ پھر کہاں سے سافٹ ویرز کا استعمال کر پائیں گے بہر حال میں محمد عوید صاحب کا بڑا مشکور ہوں جو انھوں نے اس سافٹ ویر کے متعلق ہم کو یہاں بتایا جزاک اللہ اور ایک بات ہو ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس کا مشرق وسطی کا ورژن جیسے چائیے تو بازار میں Hot Cake 5th version نام کی سی ڈی باآسانی دستیاب ہے اس میں یہ موجود ہے ہر کوئی لے سکتا ہے اس ورژن کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں یونیکوڈ فونٹ کے زریعے اردو لکھی جاسکتی ہے اس کے علاوہ سیرف فانٹز میں بھی خوبصورت اردو تحریر لکھی جاسکتی ہے جو کلک سافٹ سے ملتی جلتی ہے وسلام
 
قیصرانی

لائبریرین
مذہبی ڈرامے بازی سے مراد؟ جو چیز غلط ہے وہ غلط ہے۔ اس کو اکثریت کی طرف سے ملنے والی قبولیت اسے حلال یا جائز نہیں بنا دیتی۔ اگر آپ تین دن کے فاقے سے ہوں تو کھانے کی چوری حلال ہو سکتی ہے۔ اللے تللے کے سافٹ وئیرز اور کمپیوٹرز کی عیاشی پر آپ کو مذہبی ڈرامے یاد آ رہے ہیں؟
 
نا قیصرانی بھائی آپ غصہ نا کرے غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ اور آپ کی صحت کی تو ہمیں بہت ضرورت ہے ۔ ساغر بھائی نے بھی بات ٹھیک کہی اور ساجد بھائی نے بھی۔ دونوں نے ایک حقیقت کی طرف توجہ دلوائی ۔ اور جہاں تک میں سمجھ پایا ہو ان دونوں حضرات کا قطعی کسی مذہبی بحث شروع کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ امید ہے آپ ناراض نا ہونگے ۔
ساجد بھائی نے اچھی چیز بتائی ہم نے مان لی۔ ساغر بھائی نے مزید بہتر چیز ارشاد فرمائی تو ہمیں اسے کیون نا مانے۔
بہرحال یہ کوئی مذہبی بحث نہیں لہذا میرے آپ تمام سے گذارش ہے کہ اسے مزید طول نا دے ۔ (کہ فتنہ پھیلنے کا ڈر ہے )۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
وعلٰی آلک واصحابک یا نور اللہ
 
رند

محفلین
مذہبی ڈرامے بازی سے مراد؟ جو چیز غلط ہے وہ غلط ہے۔ اس کو اکثریت کی طرف سے ملنے والی قبولیت اسے حلال یا جائز نہیں بنا دیتی۔ اگر آپ تین دن کے فاقے سے ہوں تو کھانے کی چوری حلال ہو سکتی ہے۔ اللے تللے کے سافٹ وئیرز اور کمپیوٹرز کی عیاشی پر آپ کو مذہبی ڈرامے یاد آ رہے ہیں؟
مذہبی ڈرامے بازی کی مراد یہ ہے کہ آپ راہ فصیحت دوسرا راہ نصحیت اور جہاں تک غلط یا درست کی بات ہے تو میرے خیال میں غریب لوگوں کے کریک سافٹ ویر بلکل جائز ہیں یہ کمپنی والے امیروں سے جو اتنے پیسے کھا لیتے کیا وہی کافی نہیں ہے اس سافٹ ویر کے لیے اور مختصر بات یہ ہے آج کل کے دور میں میرے سمیت کوئی بھی نیک نہیں کوئی ایمان دار آج کوئی شخص قرآن کے کپڑے پہن کر کعبے کی دیوار پہ کھڑا ہو کر کہہ میں ایماندار ہوں چوری نہین کرتا بدکار نہیں ہوں تومیں نہیں مانوں گا آج کل کے دور میں ہر کوئی چور ہے میرے سمیت ہر کوئی بدکار ہے بس ہاتھ پہنچنے کی دیر ہے شریف وہی ہے جو کمزرو جو بدمعاشی کرنہیں سکتا میری ان باتوں کا مقصد یہ ہے کہ محمد عوید بھائی نے جو یہاں پہ کریک ایڈوب فوٹو شاپ کا بتایا ہے وہ کوئی غلطی نہیں کی جو آپ سب اس طرح برائی کر رہے ہیں انھوں نے بلکل درست کیا ہے اور ایک بار پھر سے کہوں گا جس کو کریک سافٹ ویرز سے تکلیف ہے پہلے وہ اپنی ونڈو کو جینین کرے اور پھر اگر اردو محفل والوں کو بھی کریک سافٹ ویرز سے کوئی تکلیف ہے تو وہ کوئی ایسا نظام بنائیں کہ اردو محفل پہ صرف جینین ونڈو والے آسکیں نا بقول شما پائیریٹڈ ونڈو استعمال کرنے والے چور و سارق اور بڑی بات تو یہ ہی آپ محفل کی انتظامیہ نے بھی یہاں پر کریک سافٹ ویرز نا دینے کا قانوں اس لیے بنایا ہے کہ کہیں کوئی پکڑ نا لے کسی کیس میں نا پھنس جائیں میں قسم کھا کے کہتا ہوں کہ آج اگر سافٹ ویر پائیریسی پہ سزا کو ختم کر دیا جائے تو ہر ایک فورم اس اردو محفل سمیت سب کے سب پائیریٹڈ سافٹ ویر شئیر کریں گے
( نوٹ کہیں میری ان باتوں کی وجہ سے مجھے بین مت کر دیجیے گا اور نا کوئی ایسا قانوں یا نظام بنائیے گا جس صرف جینین ونڈو والے ہی فورم میں داخل ہوسکیں شکریہ
 
بھائی میں بڑے ادب کیساتھ کچھ عرض کرنا چاہوں گا خفا مت ہوئیے گا جناب یہ مذہبی ڈرامے بازیاں چھوڑ دیں اگر چوری شدہ سافٹ ویرز کا لنک دینے پر آپ کو تکلیف ہو رہی ہے تو ذرا سچ سچ یہ بتائیں کہ جو ونڈو آپ استعمال کر رہے ہیں وہ چوری شدہ ہے کہ نہیں ہے ؟ میری تو بلکل چوری شدہ ہے تیس روپے والی سی ڈی میں مل جاتی ہے اور میری کیا پاکستان میں تقریبا ننانوے فیصد یوزرز چوری شدہ ونڈو کا ستعمال کرتے ہیں تو جن لوگوں کو کریک سافٹ ویرز سے تکلیف ہے وہ سب سے پہلے ہزاروں روپے کی ونڈو خریدیں اب جس شخص کی ماہانہ آمد تین چار ہزار روپے ہے وہ تین چار ہزار روپے کی ونڈ کہاں سے خرید گا اور میرا نہیں خیال کہ سافٹ ویر کے معاملہ میں کوئی چوری شوری ہوتی ہے یہ کوئی ٹھوس چیز تھوڑی ہی ہے جو کہ چوری ہوگی اور آپ چوری شدہ سافٹ ویرز کی بات کرتے ہیں ذرا گھر سے نکل کر بازار میں دیکھیں کہ ایک نہیں دو نہیں ہزاروں سی ڈیز میں ایڈوب فوٹو شاپ ورژن چھ سے لے کر سی ایس ٹو تک مل رہا ہے کیا آپ چوری شدہ سافٹ کے اتنے ہی خلا ف ہیں تو کیا آج تک آپ نے ان سی ڈیز بنانے والوں کے خلاف کوئی کاروائی کی نہیں نا اور اگر کریں گے بھی تو کوئی اچھا کام نہیں کریں گے کیونکہ امیروں کا کیا جو جن کی روزانہ کی آمدنی لاکھوں میں ان کو کیا فرق پڑتا ہے چار پانچ ہزار روپے سے مارے تو مجھ جیسے جائیں گے وہ پھر کہاں سے سافٹ ویرز کا استعمال کر پائیں گے بہر حال میں محمد عوید صاحب کا بڑا مشکور ہوں جو انھوں نے اس سافٹ ویر کے متعلق ہم کو یہاں بتایا جزاک اللہ اور ایک بات ہو ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس کا مشرق وسطی کا ورژن جیسے چائیے تو بازار میں Hot Cake 5th version نام کی سی ڈی باآسانی دستیاب ہے اس میں یہ موجود ہے ہر کوئی لے سکتا ہے اس ورژن کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں یونیکوڈ فونٹ کے زریعے اردو لکھی جاسکتی ہے اس کے علاوہ سیرف فانٹز میں بھی خوبصورت اردو تحریر لکھی جاسکتی ہے جو کلک سافٹ سے ملتی جلتی ہے وسلام
ساغر بھائی بہت بہت شکریہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مذہبی ڈرامے بازی کی مراد یہ ہے کہ آپ راہ فصیحت دوسرا راہ نصحیت اور جہاں تک غلط یا درست کی بات ہے تو میرے خیال میں غریب لوگوں کے کریک سافٹ ویر بلکل جائز ہیں یہ کمپنی والے امیروں سے جو اتنے پیسے کھا لیتے کیا وہی کافی نہیں ہے اس سافٹ ویر کے لیے اور مختصر بات یہ ہے آج کل کے دور میں میرے سمیت کوئی بھی نیک نہیں کوئی ایمان دار آج کوئی شخص قرآن کے کپڑے پہن کر کعبے کی دیوار پہ کھڑا ہو کر کہہ میں ایماندار ہوں چوری نہین کرتا بدکار نہیں ہوں تومیں نہیں مانوں گا آج کل کے دور میں ہر کوئی چور ہے میرے سمیت ہر کوئی بدکار ہے بس ہاتھ پہنچنے کی دیر ہے شریف وہی ہے جو کمزرو جو بدمعاشی کرنہیں سکتا میری ان باتوں کا مقصد یہ ہے کہ محمد عوید بھائی نے جو یہاں پہ کریک ایڈوب فوٹو شاپ کا بتایا ہے وہ کوئی غلطی نہیں کی جو آپ سب اس طرح برائی کر رہے ہیں انھوں نے بلکل درست کیا ہے اور ایک بار پھر سے کہوں گا جس کو کریک سافٹ ویرز سے تکلیف ہے پہلے وہ اپنی ونڈو کو جینین کرے اور پھر اگر اردو محفل والوں کو بھی کریک سافٹ ویرز سے کوئی تکلیف ہے تو وہ کوئی ایسا نظام بنائیں کہ اردو محفل پہ صرف جینین ونڈو والے آسکیں نا بقول شما پائیریٹڈ ونڈو استعمال کرنے والے چور و سارق اور بڑی بات تو یہ ہی آپ محفل کی انتظامیہ نے بھی یہاں پر کریک سافٹ ویرز نا دینے کا قانوں اس لیے بنایا ہے کہ کہیں کوئی پکڑ نا لے کسی کیس میں نا پھنس جائیں میں قسم کھا کے کہتا ہوں کہ آج اگر سافٹ ویر پائیریسی پہ سزا کو ختم کر دیا جائے تو ہر ایک فورم اس اردو محفل سمیت سب کے سب پائیریٹڈ سافٹ ویر شئیر کریں گے
( نوٹ کہیں میری ان باتوں کی وجہ سے مجھے بین مت کر دیجیے گا اور نا کوئی ایسا قانوں یا نظام بنائیے گا جس صرف جینین ونڈو والے ہی فورم میں داخل ہوسکیں شکریہ

دیکھیں، محفل پر یہ اصول ہے کہ ہم یہاں‌کسی کو کریک شدہ، چوری شدہ وغیرہ سافٹ وئیرز کے لنک دینے کی اجازت نہیں دیتے۔ باقی آپ کا اپنا فلسفہ ہے کہ آپ خود کیا کرتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ کا ذاتی برا فعل آپ کا ذاتی فعل ہوگا۔ لیکن جب آپ سر عام کسی کو کسی برائی یا گناہ پر اکسائیں گے تو یہ آپ کا ذاتی فعل نہیں رہ جائے گا
 
ساجداقبال

محفلین
بھائی میں بڑے ادب کیساتھ کچھ عرض کرنا چاہوں گا خفا مت ہوئیے گا جناب یہ مذہبی ڈرامے بازیاں چھوڑ دیں اگر چوری شدہ سافٹ ویرز کا لنک دینے پر آپ کو تکلیف ہو رہی ہے تو ذرا سچ سچ یہ بتائیں کہ جو ونڈو آپ استعمال کر رہے ہیں وہ چوری شدہ ہے کہ نہیں ہے ؟
بھائی میں نے صرف حدیث کے تقدس کی بات کی تھی۔ ویسے آپکو کیسے معلوم ہوا کہ میں ونڈوز ہی استعمال کر رہا ہوں؟
یہ کوئی ٹھوس چیز تھوڑی ہی ہے جو کہ چوری ہوگی
فرض کریں میں آپکا کریڈٹ کارڈ نمبر بمعہ دیگر تفصیلات(جو ٹھوس نہیں ہیں) چوری کرکے گلچھرے اڑاتا ہوں تو یہ چوری نہیں ہوگی؟
اور آپ چوری شدہ سافٹ ویرز کی بات کرتے ہیں ذرا گھر سے نکل کر بازار میں دیکھیں کہ ایک نہیں دو نہیں ہزاروں سی ڈیز میں ایڈوب فوٹو شاپ ورژن چھ سے لے کر سی ایس ٹو تک مل رہا ہے کیا آپ چوری شدہ سافٹ کے اتنے ہی خلا ف ہیں تو کیا آج تک آپ نے ان سی ڈیز بنانے والوں کے خلاف کوئی کاروائی کی نہیں نا اور اگر کریں گے بھی تو کوئی اچھا کام نہیں کریں گے کیونکہ امیروں کا کیا جو جن کی روزانہ کی آمدنی لاکھوں میں ان کو کیا فرق پڑتا ہے چار پانچ ہزار روپے سے مارے تو مجھ جیسے جائیں گے وہ پھر کہاں سے سافٹ ویرز کا استعمال کر پائیں گے بہر حال میں محمد عوید صاحب کا بڑا مشکور ہوں جو انھوں نے اس سافٹ ویر کے متعلق ہم کو یہاں بتایا جزاک اللہ اور ایک بات ہو ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس کا مشرق وسطی کا ورژن جیسے چائیے تو بازار میں Hot Cake 5th version نام کی سی ڈی باآسانی دستیاب ہے اس میں یہ موجود ہے ہر کوئی لے سکتا ہے اس ورژن کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں یونیکوڈ فونٹ کے زریعے اردو لکھی جاسکتی ہے اس کے علاوہ سیرف فانٹز میں بھی خوبصورت اردو تحریر لکھی جاسکتی ہے جو کلک سافٹ سے ملتی جلتی ہے وسلام
بھائی میں پائریسی کیلیے بازار جانے کی زحمت نہیں کرتا۔ میں ریپڈشئیر کا پریمیم اکاؤنٹ لیکر Pirate of the Carribean بن جاتا ہوں۔ ;) ۔۔۔۔مجھے صرف بات پر اعتراض تھا کہ چوری کو چوری ہی سمجھیے اور اس کے ساتھ حدیث کے تقدس کو مت بگاڑیے۔ باقی نو لڑائی
 
Top