گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

ذیشان حیدر

محفلین
محترم جناب الکبیر صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس 2 استعمال کررہاہوں ۔ مسئلہ یہ آرہا ہے کہ جب میں اس میں پیچ ٹؤل استعمال کرتا ہوں تو یہ ٹول کوئی رسپونس نہیں دیتا ۔ آلٹ دبا کر یا آلٹ شفٹ دبا کر بھی دیکھا لیکن وہ کام نہیں کررہا برائے مہربانی اس بارے میں میری مدد کریں۔ شکریہ
 
الکبیر

- کیپس لاک آف کریں۔
- فیدر 0 کریں۔
بات بنی کہ نہیں؟
 
الکبیر

محفلین
پہلی پرتبہ ایڈوبی فوٹو شاپ میں ایک پرانی تصویر کو صاف + رنگ دار کیا۔۔۔ امید ہے پسند فرمائیں گے!

Restore01.jpg
 
الکبیر

محفلین
میرا فوٹو شاپ آرٹ

الحمدللہ! آخر کار یہ کام بھی مکمل ہو گیا۔۔۔۔۔ امید ہے پسند فرمائیں گے۔۔۔ اسے اصل سائز میں دیکھیں، شکریہ!

BforBertMonroyFinal.jpg

اصل سائز:
Full Size
 
Top