خواجہ طلحہ
محفلین
ایڈوبی نے ایک ایسی ڈیجیٹل ویور ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ای بکس اور ای میگزینز میں شامل مواد کوانفرادی طورپر محرک کرنا ممکن ہوگیاہے۔
فی الحال یہ ٹیکنالوجی Conde Nast کے Wiredمیگزین کے لیے پیش کی گئی ہے ،جون کا میگزین Apple iTunes App Store
کی وساطت سے پیشن کیا گیا ہے
کمپنی کے مطابق ڈیجیٹل ویور سافٹ وئیرکا ایسا ورژن جو کہ متعدد ہارڈ وئیر پلیٹ فارمز پر چلے سکے، تمام پیلشرز کے لیے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔۔
ایڈوبی کی طرف سے پیش کی جانے والی تعارفی ویڈوکے لیے نیچے دیکھیے
۔